13/11/2025
مَیں جو تجھے بے دام میسّر ہوں
کسی کی حسرت بھی تو ہو سکتا ہوں
تُو مجھے ترجیح میں رکھ یونہی نہ گنوا
کسی آنکھ میں ٹھہرا پانی بھی تو ہو سکتا ہوں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choudhary Umar Javed, Political organisation, Lusail.
13/11/2025
مَیں جو تجھے بے دام میسّر ہوں
کسی کی حسرت بھی تو ہو سکتا ہوں
تُو مجھے ترجیح میں رکھ یونہی نہ گنوا
کسی آنکھ میں ٹھہرا پانی بھی تو ہو سکتا ہوں
27/05/2025
جب تم ضرورت مند کے چہرے پر اس کی ضرورت پڑھ سکو تو جان لو کہ تمہارے دل کی روشنی آ چُکی ہے۔
23/10/2024
I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
24/07/2024
ایک شب دشت میں مرده پائے گئے
وہ پرندے جو بھرتے تھے دم جھیل کا
ساجد رحیم
09/06/2024
اِس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے مرا
تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر!🖤