04/02/2026
*وکی لیکس میں سب تھے*,,
*عمران خان نہیں تھا ❌*..
*پانامہ لیکس میں سب بے نقاب ہوئے*,,
*عمران خان نہیں تھا ❌*..
*جیفر ی ای پسٹین لیک میں بڑے بڑے نام آئے*,,
*عمران خان نہیں ہے ❌*..
*لوکل ہو یا انٹرنیشنل لیول،*,,
*عمران خان پر آج تک ایک بھی کرپشن یا اخلاقی سکینڈل سامنے نہیں آیا۔*..
*اور یہی بات مغرب کو ہضم نہیں*,,
*ایپسٹین فائلز میں عمران خان کا ذکر اگر آیا بھی ہے*
*تو اس انداز میں کہ*...
*یہ اس وقت دنیا کا سب سے خطرناک لیڈر ہے*
*ایسا شفاف لیڈر*...
*نہ نظام کو سوٹ کرتا ہے*,,,
*نہ غلام ذہنوں کو*🫀🔥🔥
جیو مرشد 😍 لو یو ہو گیا

03/02/2026
04/04/2025