14/05/2026
Healing k naam py trauma 🥲
JS weekly is a show that's mission is to spread amazing stuff every week by the suggestion of the audience.
14/05/2026
Healing k naam py trauma 🥲
وہ عورت ہر شام اپنے کمرے کی کھڑکی کے پاس بیٹھی سورج کو ڈوبتے ہوئے دیکھا کرتی تھی مگر اس کی نظریں ہمیشہ کسی اور منظر میں کھوئی رہتیں ایک ایسے ماضی میں جہاں ایک نام اس کی دھڑکنوں میں بستا تھا وہ نام جسے اس نے کبھی زبان پر نہیں لایا مگر دل کے ہر کونے میں سجا رکھا تھا زندگی نے اسے ایک عزت دار گھر دیا شوہر دیا بچے دیے خوشیاں بھی دیں مگر محبت شاید قسمت نے کسی اور موڑ پر چھوڑ دی تھی برسوں پہلے جب وہ جوان تھی تب ایک شخص اس کی زندگی میں آیا تھا وہ شخص اس کی خاموشیوں کو بھی سمجھ لیتا تھا دونوں کے درمیان لفظ کم اور احساس زیادہ تھے مگر حالات نے ان کے راستے جدا کر دیے خاندان کی عزت اور معاشرے کی دیواریں اتنی اونچی تھیں کہ وہ اپنے عشق کو ان سے پار نہ لے جا سکے پھر ایک دن وہ لڑکی کسی اور کے نام کر دی گئی اور وہ شخص خاموشی سے اس کی زندگی سے نکل گیا مگر حقیقت یہ تھی کہ وہ کبھی اس کے دل سے نہیں نکلا وقت گزرتا گیا عورت ماں بنی پھر دادی اور اب بڑھاپا اس کے چہرے پر اتر آیا تھا لیکن دل کے کسی حصے میں وہ محبت آج بھی سانس لے رہی تھی ایک رات بارش ہو رہی تھی بجلی کی مدھم روشنی میں وہ اپنے پرانے صندوقچے کے پاس بیٹھی تھی اس نے لرزتے ہاتھوں سے صندوق کھولا تو اس میں پرانے کپڑوں کے نیچے چند زرد خط رکھے تھے وہ خط جنہیں اس نے دنیا سے چھپا کر رکھا تھا اس نے ایک خط نکالا اور آہستہ آہستہ پڑھنے لگی ہر لفظ اس کے دل میں اترتا چلا گیا اس شخص نے لکھا تھا تم اگر کبھی میری نہ بھی رہو تب بھی میری دعاؤں میں ہمیشہ زندہ رہو گی عورت کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اس نے خط کو اپنے سینے سے لگا لیا اچانک دروازے پر دستک ہوئی اس کی جوان بیٹی اندر آئی اور ماں کے ہاتھ میں وہ پرانے خط دیکھ کر خاموش رہ گئی عورت نے گھبرا کر خط چھپانے کی کوشش کی مگر پھر ایک تھکی ہوئی مسکراہٹ کے ساتھ بولی یہ وہ لفظ ہیں جو کبھی بوڑھے نہیں ہوتے بیٹی ماں
کے قریب بیٹھی اور آہستہ سے پوچھا کیا آپ نے کبھی کسی
سے سچی محبت کی تھی عورت نے کھڑکی سے باہر گرتی بارش کو دیکھا اور دھیرے سے کہا محبت کبھی ختم نہیں ہوتی بیٹا لوگ صرف اس کے ساتھ جینا چھوڑ دیتے ہیں پھر اس نے کانپتے ہاتھوں سے وہ خط دوباره صندوق میں رکھ دیے مگر اس رات پہلی بار اسے محسوس ہوا کہ کچھ عشق عمر بھر دل میں دفن رہتے ہیں اور جب انسان بوڑھا ہو جاتا ہے تب وہ یادیں خاموشی سے آنکھوں
کے راستے باہر آ جاتی ہیں
13/05/2026
*Dar e Dil - Nabila Aziz* 💔
Kuch rishton mein mohabbat hoti hai, par naseeb nahi hota sath nibhana.
"Dard e Dil" usi khamosh dard ki kahani hai jo dil ke kone mein reh jata hai... jo na bhoolne deta hai, na jeene deta hai.
Nabila Aziz ne lafzon mein woh jazbaat utaar diye hain jo har us dil ko chho jayenge jis ne kabhi be-wafaai, intezar aur tanhaai dekhi ho.
Ek baar shuru karo ge to khatam kiye baghair ruk nahi pao ge 📖✨
* *
Dar e Dil (Novel) Episode 1 - Long audio Novel Hey Everyone! If you really like my voice or efforts Please hit like & Subscribe my Channel... 🥰🤩You can show your gratitude...
Your favorite...?
🥰🥰
A short funny novel "Patakaha" by Faiza Iftikhar
Sneak peek 🔥
*اندھیری رات میں وہ سر جھکائے اپنے سامنے پڑی اس لاش کو دیکھ رہا تھا جس کے کفن دفن کے لئے بھی اس کے پاس نہ تھے۔۔۔۔۔۔*
*وہ رو رہا تھا۔۔۔۔۔ اسے کندھا دینے والا بھی کوئی نہ تھا۔*
*"یا اللہ میری اس معصوم بہن سے کونسا گناہ سرزد ہوا تھا جو اس کی لاش ایسے سڑک کنارے پڑی ہے اور اس کو کفن دینے تک کے پیسے میرے پاس۔۔۔۔" وہ روتے ہوئے خدا سے شکوہ کر بیٹھا۔۔ سنسان سڑک پر وہ اس لاش کے ساتھ بیٹھا تھا۔ خوف سے جسم کپکپا رہا تھا اور دکھ کی شدت سے اس کا دل پھٹنے کو تھا۔۔۔۔۔۔۔۔*
*لاش۔۔۔۔۔ خوف۔۔۔۔۔۔ دکھ۔۔۔۔۔۔ سب کچھ گڈ مڈ ہو رہا تھا۔ وہ ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا۔۔۔ اس کا ماتھا پسینے سے بھیگ چکا تھا اور جسم ابھی تک کانپ رہا تھا۔
Novel Name: Yaar Dewany
Daily upload hoo raha hy channel py visit kren 😍
جب آپ مطالعہ نہیں کرتے، نئی چیزیں نہیں سیکھتے، تو آپ کے پاس اپنی جائیداد، کپڑے اور گاڑی دکھانے کے علاوه کچھ نہیں ہوتا
💯
09/05/2026
🥲💔
08/05/2026
07/05/2026
Tania Tahir ka naam hi kaafi hai neend kharab karne ke liye. Aur "Rat Dewani" ne to waqai raatein deewani kar di hain!
*Kahani Kya Hai?*
Mohabbat ka junoon jo deewangi ban jaye. Ziddi hero jo haar nahi manta. Aur ek larki jo khud ko bhool kar uski deewani ho jati hai. Par ye deewangi aasan nahi... is mein aansu hain, intezar hai, family pressure hai, aur raaton ki be-chaini hai.
*Mjhy Kya Best Laga?*
*Tania Tahir Ka Hero 🔥*
Toxic? Haan. Possessive? Bohat zyada. Lekin jab mohabbat karta hai to had se guzar jata hai. Gussa bhi uska mohabbat lagta hai. "Mere siwa kisi ko dekha to..." wali vibe.
Tania Tahir raat ko lafzon mein qaid kar leti hain. Har raat wala scene dil ki dhadkan tez kar deta hai.
Family drama, cousin politics, misunderstanding, aur phir aisi sulah ke rona aa jaye.
*Agar aap intense romance + emotional atyachar + raat jaagne ke liye ready ho to aaj hi shuru karo*
click here for audiobook 👇
https://youtu.be/mq9MUQmm0iw?si=2YOHfuXOepKrq3Q_
click here for read 👇
https://youtu.be/b4QHNEycJJo
*Aap ne parha / Sun lia hai Rat Dewani?*
Tania Tahir ka ye hero toxic laga ya cute...?
Raat Dewani (Novel) Episode 1 #romantic #revenge #rudehero_based_novel Hey Everyone! If you really like my voice or efforts Please hit like & Subscribe my Channel... 🥰🤩You can show your gratitude in the comment section. 🌺 you...
Bakht 🥰🌸