بریکنگ ؛ 🌙
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا.......
Saeed jutt G
saeed jutt
23/01/2024
فیصل آباد: تحریک انصاف کے نامزد امیدواران برائے قومی و صوبائی اسمبلی اور ان کے انتخابی نشانات
نوٹ: 8300 پہ اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر پہلے حلقہ نمبرز معلوم کریں۔ قومی اسمبلی کے ووٹ کیلئے بیلٹ پیپر کا رنگ سبز جبکہ صوبائی اسمبلی کے ووٹ کیلئے بیلٹ پیپر کا رنگ سفید ہو گا۔
13/10/2023
توہینِ مذہب پر احتجاج ممنوع، قران خوانی ممنوع، فلسطین سے اظہارِ یکجہتی ممنوع۔ نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان!
جشنِ آزادی پر قدغن، الیکشن مانگنا بغاوت، امن مانگنا دہشتگردی، آئین و قانون پر عملدرآمد کی استداء غداری۔ ۷۶ سال پہلے آزادی ملی تھی یا بس آقاؤں کی کمان تبدیلی کی بھینٹ کروڑوں جانیں چڑھ گئیں تھی؟
۵۰ سال سے لڑتی فلسطینی قوم کو دیکھ لیں، غلامی سہل ہوتی تو وہ آج موت کو زندگی پر فوقیت نہ دے رہی ہوتی۔ ذہن نشین کرلیں یہ بات غلامی کی زندگی آسان ہوتی تو نصف صدی سے فلسطین اور کشمیر کی مائیں مرنے کے لیے بچے نہ جَن رہی ہوتیں!
30/06/2023
Adil Khan on TikTok Adil Khan's short video with ♬ original sound
اسلام و علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ
بیرون ممالک میں رہنے والے تمام مسلمانوں بھائیوں کو عید الاضحیٰ مبارک
😍😍
28/06/2018
قاری یاسین بلوچ میدان محشر کے عنوان پر یادگار بیان شیئر ضرورکریں
بھلا بیٹی زینب کا کیا قصور؟؟
پیت میں نیزہ مارا گیا
درد بھرا اور رلا دینے والہ واقعہ
بیٹی تو بیٹی ہوتی ہے بھلا بیٹی کا کیا قصور؟؟
مکمل ویڈیو لنک http://bit.ly/2COtsRP
دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لئے
اپنا نام اور اپنے شہر کا نام لکھ کر
اس نمبر 03167365880 پرواٹس ایپ پر سینڈ کر دیں!
علمائے حق اہلحدیث کے مکمل بیانات دیکھنے کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرئب کریں۔ نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں!
https://www.youtube.com/channel/UCp4dw5VvEN-6BrPJgI-3DjA
قاری محمد اسماعیل عتیق کا رولا دینے والا بیان ضرور سنو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Jaddalah
1422
