Masood Shah
ہر انسان کے لئے نبی اکرم ﷺ کی ذات پاک بہترین نمونہ ہے۔
10/10/2025
بند کمرے میں بڑھکیں مارتے ہوئے سامنے بٹھانے کے لیے بھی صحافی اسلام آباد سے ہی لیکر آیا تھا۔
یہ پختون خواہ ہے یہاں کے لوگوں کا انتخاب عمران خان ہے اور عمران خان کا انتخاب سہیل خان آفریدی ہے۔
!تم ہوتے کون ہو مداخلت کرنے والے
انشاءاللہ ہم ڈنکے کی چوٹ پر اپنا وزیراعلی لائیں گے۔
04/08/2025
یا اللہ تو ہی حقیقی رب ہے تو ہی علیم ہے اور تجھ سے ہی منت کرتے ہیں کہ اس دھرتی پر ہمیں امن دے، زمینی خداؤں سے کوئی امید نہیں صرف تو ہی امید کی کرن ہے تجھ سے امن کی امید کرتے ہیں۔
10/07/2025
کوئی دین فروش، فسادی ،دہشت گرد ملا ہوتا تو سو سال جیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر امن کیلئے جدوجہد کررہا تھا، روشن خیال تھا بس مار دیا گیا💔
مجھے غلط کہنے کیلئے
تمہارا صحیح ہونا بہت ضروری ہے
02/06/2025
اس شخص نے اگر خود پر ظلم کرنے والوں کی اس جگہ شکایت کر دی تو پھر میرا رب بہتر جانتا ہے کہ ظالموں کا کیا حشر ہوگا!
یا رب ہمیں ظلم کرنے سے بچا دے۔ آمین
اگر اونچائی چاہتے ہو
تو باز بنو دھوکے باز نہیں.
🦅
تیری ہر بات کا جواب یہی ہے
کہ ہاں میں غلط تو صحیح۔
21/05/2025
اللہ کے رحمت سے کبھی بھی نا امید نہ ہونا۔
18/05/2025
ہتھوڑے کی آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پہلے وار بے کار تھے ہر ایک چھوٹ نے پتھر کو کمزور کیا ہر ایک کوشش نے کامیابی کے دروازے کے قریب پہنچایا بس فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ آخری وار کو سب دیکھتے ہیں لیکن پچھلے محنت کو کوئی نہیں جانتا اسی لئے ہار مت مانو کامیابی انہی کو ملتی ہے جو رُکتے نہیں۔
Imran Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Al Ghaith Street
Jeddah
23334
Opening Hours
| Monday | 9am - 10pm |
| Tuesday | 9am - 10pm |
| Wednesday | 9am - 10pm |
| Thursday | 9am - 10pm |
| Friday | 3pm - 10pm |
| Saturday | 9am - 10pm |
| Sunday | 9am - 10pm |
