Pakistan Overseas Form K.S.A

Pakistan Overseas Form K.S.A

Share

یہ اعہد ہے بہار لا کے چھوڑیں گے

Photos from Pakistan Overseas Form K.S.A's post 31/05/2025
Photos from Pakistan Overseas Form K.S.A's post 31/05/2025

جناب محترم فدا حسین کھوکھر صاحب صدر پاکستان اوورسیز فورم ویسٹرن ریحن سعودی عرب نے جدہ میں جناب محترم چیف ارگنائزر زکا اللہ پنو صاحب کی زیر قیادت ایک اجلاس منعقد کیا جس میں سعودی عرب کی تنظیم نو اور فورم کے اندر ممبرشپ کو بڑھانے اور فورم کی اوورسیز کے لیے خصوصی خدمات کو بڑھانے جیسے امور کو زیر بحث لایا گیا۔ اجلاس میں فورم کے ممبرز کی بھرپور شرکت یکجہتی کی پہچان ہے
اجلاس میں شرکت کرنے والے تمام ممبرز کو فدا حسین کھوکھر صاحب کی طرف سے لذیذ عشائیہ کا اہتمام بھی کیا گیا جس کے لیے بے حد مشکور ہیں ۔
پاکستان اوورسیز فورم سعودی عرب ۔زندہ باد

31/12/2024
Photos from Pakistan Overseas Form K.S.A's post 02/10/2024

چوہدری محمد افضال تارڑ چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان کبڈی کی دنیا کی پہچان اور فخر منڈی بہاوالدین جناب محترم سہیل انور گوندل صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر پاکستان اوورسیز فورم سعودی عرب کی طرف سے خوش امدید اور مبارک باد ۔ فدا حسین کھوکھر صاحب صدر پاکستان اووسيز فورم ویسٹرن ریحن سعودیہ کی طرف سے محمد افضال تارڑ صاحب اور سہیل انورگوندل صاحب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دوستوں کی بھرپور شرکت۔ معزز مہمانوں کی طرف سے پاکستان اوورسیز فورم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور پاکستان کے اندر اور باہر اوورسیز فورم کے فلاحی اور رفاہی کاموں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Jeddah