Ramzan

Ramzan

Share

Sufi🍀 Qawali🍀 مرشد 🍀 NFAK BY JD 🍀

18/12/2025

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

05/12/2025

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

سورۃ الاحزاب،۵۶

05/12/2025

’’گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں، بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں۔‘
(بلال بن سعد رحمہ اللہ | الزهد لابن المبارك : ٧١)

04/12/2025

🍀انسان کتنا ہی سیدھا اور نیک کیوں نہ ہو، اگر اس کا عکس دکھانے والا ٹیڑھا اور بددیانت ہو تو حقیقت بگڑ جاتی ہے.*
🍀اس لیے ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کریں، کیونکہ آئینہ صاف نہ ہو تو عکس بھی مسخ ہو جاتا ہے۔*

30/11/2025

یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

28/11/2025

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

28/11/2025

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

27/11/2025

ع عیب

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dubai
22230