فتح خالق
PP-84
نے حلف نامہ سنی اتحاد کونسل میں جمع کروا دیا ۔
Income tax return E-filing
ALLAH is the best listener indeeds
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! )(NA-88)
پی ٹی آئی ٹائیگرز سے گزارش ہے کہ بروز جمعرات دن 3:30 بجے قائداباد پی ٹی آئی کیمپ آفس میں پہنچیں ، تاکہ پی ٹی آئی کی سیٹ پر ڈاکہ نہ ڈالا جا سکے۔بروز جمعرات ہمیں اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے ،اور قائداباد پی ٹی آئی کیمپ آفس سے ریلی نور پور تھل جاے گئ اور ہم پر لازم ہے کہ ہم اپنے ووٹ کی حفاظت کریں۔ہر صورت پہنچیں اگر ہم اپنی سیٹ کی حفاظت نہ کر پائے تو ہمارے ووٹ کی کوئی ویلیو نہیں ۔
15 فروری 2024.
بروز جمعرات دن 3:30 بجے ۔(پی ٹی آئی آفس)قائداباد
شکریہ
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ!
حلقہ NA-88
کے پی ٹی آئی ٹائیگرز سے گزارش ہے کہ ہونے والے نئے 26 پولنگ سٹیشن میں جس جس کا تعلق ہے وہ صبح 9:00 بجے قائداباد پی ٹی آئی آفس میں پہنچیں ۔
اور حلقہ NA-88 کا ہر بندہ خود کو ایم این اے سمجھے اور ہر بندہ کا جہاں جہاں تعلق ہے وہاں سے وہ خود پی ٹی آئی کے کینڈیڈیٹ کے لیے ووٹ مانگے۔
for چارپائی
صبح صبح یہاں حاضری دیں پی ٹی آئی کیمپ آفس قائداباد میں۔
شکریہ
این اے 88 غیر سرکاری /غیر حتمی تفصیل
اکرنیازی ٹوٹل ووٹ ۔۔۔79225💥
👈اکرم نیازی کو 26 یونین کونسل کی حالیہ کاسٹنگ ۔۔۔4340👉
بقایا ۔۔۔۔74885ووٹ ✌
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معظم کلو ٹو ٹل ووٹ ۔۔۔67305💥
👈معظم کلو کو 26 یونین کونسل کی حالیہ کاسٹنگ ۔۔۔5684👉
بقایا ۔۔۔۔61621ووٹ✌
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہارون بندیال ٹو ٹل ووٹ ۔52202💥
👈ہارون بندیال کو 26 یونین کونسل کی حالیہ کاسٹنگ ۔۔۔3669👉
بقایا ۔۔۔۔48533ووٹ✌
۔۔،۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔
گل اصغربگھور ٹو ٹل ووٹ ۔43829💥
👈معظم کلو کو 26 یونین کونسل کی حالیہ کاسٹنگ ۔۔۔3781👉
بقایا ۔۔۔۔40048ووٹ✌
👈نشان والے جنرل الیکشن کے روز شام کو بیلٹ پیپر جلا دئے گئے تھے جن پر 15 فر وری کو الیکشن ہونگے
11/02/2024
الحمدللہ رب العالمین!
فارم 45 کے مطابق رزلٹ فائنل!
کچھ مخالفین رزلٹ کا دعویٰ کر رہے تھے ۔
اور کچھ ایسے ہیں جو سارے کے سارے ووٹ بھی لے لیں تو پھر بھی ان کا مقابلہ نہیں ۔
اب ان کو رزلٹ کی ضرورت ہے تو آے اور مقابلہ کرے۔
اب کسی نے چیلنج کرنا ہے تو آو چیلنج کرو۔
شکر الحمدللہ
09/02/2024
221 poling astations results
NA-88
Akram Khan =45770
Haroon=35494
Moazm=30316
Baghoor=24003
Still some poling pending
NA- 88
Akram Khan=35437
Haroon =31245
Kalu=20551
Baghoor=16847
ہمارے سورسس سے پتا چلا ہے اکرم خان نیازی پر شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ آ پ استحکام کی طرف چلے جائیں لیکن نیازی صاحب نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ جان تو جا سکتی ہے لیکن عمران خان اور اس کے سپاہیوں کو نہیں چھوڑ سکتا
اکرم خان تیری جرآت کو سلام
فتح تیری جرت کو سلام۔
فتح توں اگلے 50سال تک ہمارے دلوں پر راج کرے گا۔
جیتی ہوئی نشست دے کر چلا آیا لیکن آئی پی پی جوائن نہیں کی۔
کرم الہی نے ہار کھلے دل سے تسلیم کی اور تجھے جیت دے دی گئی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jubail
Jubail
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |
