27/05/2026
السلام علیکم تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو
Eid Ul Adha Mubark To All Muslim Across The Globe
Eid 2k26
Dharamsal Valley Kashmir
Dharamsal valley Kashmir is a beautiful Village of Azad kashmir Dist Poonch Teh Hajira
27/05/2026
السلام علیکم تمام اہل اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو
Eid Ul Adha Mubark To All Muslim Across The Globe
Eid 2k26
Dharamsal Valley Kashmir
25/05/2026
تیتری نوٹ بیلہ کا خوبصورت نظارہ ماشا اللہ
Taitrinote
Azad Kashmir
CP_FKStudio
Dharamsal Valley Kashmir
22/05/2026
اللہ آپکو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے، صحت اور تندرستی دے اور ہر مشکل آسان کرے آمین!
اسلام علیکم
18/05/2026
بٹل چوکی روڈ مکمل بند
چوہدری عامر شہید کی ڈیڈ باڈی تاحال ورثاء کے حوالے نہ ہونے پر عوامی احتجاج میں شدت، آج رات 10 بجے مزید علاقوں میں شٹر ڈاؤن اور سڑکیں بند کرنے کا اہم فیصلہ متوقع۔
⚠️ عوام سے اپیل ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور پُرامن احتجاج میں نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔ 🚧
08/05/2026
08/05/2026
دھرمسال ٹو بٹل واٹر چینل کی دوبارہ بحالی کا کام تیزی سے جاری