Ziyarat e Madina

Ziyarat e Madina

Share

It's verry informative page. And historical kno places

25/11/2025

Aerial view of Jabal Al-Abyad (White Mountain) in the Harrat Khaybar volcanic field, Madinah, Saudi Arabia..

27/10/2025

مدینہ منورہ وہ مقدس شہر ہے جس کی فضاؤں میں ایمان کی خوشبو بسی ہوئی ہے جہاں کا ذرّہ ذرّہ حضورِ اکرم ﷺ کی یادوں سے مہک رہا ہے یہ وہ خطۂ زمین ہے جس نے وحی کی آوازیں سنیں جہاں صحابۂ کرامؓ کے قدموں کی گرد اٹھی اور جہاں محبتِ رسول ﷺ نے دلوں کو منور کیا
مدینہ طیبہ کی تاریخ صرف مساجد قبورِ مقدسہ یا غزوات کے مقامات تک محدود نہیں بلکہ یہاں کے قدیم کنویں (آبار) بھی اپنی جگہ ایک روشن باب رکھتے ہیں
بئر بضاعہ
بیر چاسوم
بئر انس
بئر اھاب
بئر بصہ
بئر حجیم
بیر ابو ایوب انصاری
بیر غرس
بیر عذق
بئر اربیس
بئر زروان
بئر رومہ
بئر العھن
بئر المشیرپ
یئر الشفا
بئر الروحا
بئر ااسقیا
بئر فاطمہ بنت اسد
بئر حاء
بیر حلوہ
بیر ابی عنبہ
بئر العواف
عین۔المھراس
عین الاحد
عین السجدہ
یہ وہ چشمے ہیں جن سے کبھی رسولِ اکرم ﷺ نے پانی نوش فرمایا، کبھی وضو کیا، اور کبھی ان کے ذریعے صحابہ کرامؓ کو سیراب کیا گیا
مدینہ کے یہ کنویں نہ صرف مادی پانی کے ذخیرے تھے بلکہ روحانی فیوض و برکات کے سرچشمے بھی تھے
اسلامی تاریخ میں ان آبار کا تذکرہ ہمیں سیرت و حدیث کی کتب میں بارہا ملتا ہے
کئی کنویں حضور ﷺ کے معجزات سے منسوب ہیں، جیسے کہ خشک کنویں کا آپ ﷺ کے دستِ مبارک سے لبریز ہو جانا
کئی کنویں صحابہ کرامؓ کی سخاوت و ایثار کی یادگار ہیں جیسے حضرت عثمانؓ کا خریدا ہوا بئرِ رومہ
مدینہ منورہ کے یہ آبار آج بھی مقدس یادوں کے امین ہیں اگرچہ ان میں سے بعض اب خشک ہو چکے ہیں یا جدید تعمیرات میں چھپ گئے مگر ان کے نام تاریخ میں ہمیشہ روشن رہیں گے
میں الحمد للہ ایک تحقیقی سلسلہ شروع کرنے لگا ہوں
یہ تحقیقی سلسلہ انہی کنوؤں کی تاریخ محلِ وقوع اہمیت اور ان سے منسوب واقعات کو محفوظ کرنے کی ایک عاجزانہ کوشش ہے
جو مرحلہ وار پیش کی جائے گی
(محمد عمران شریف)

30/09/2025

*مسجد سقیا*
• مسجد سقیا کے مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ والوں کے لیے ان کے رزق میں برکت کی دعا کی اور یہ کہ انہیں ہر جانب سے رزق پہنچے۔
• اس مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کو حرم قرار دیا۔
• جب شہر پر خشک سالی کا حملہ ہوا اور بارش میں تاخیر ہوئی اس جگہ پر خلیفہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ اور مسلمانوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا عباس بن عبدالمطلب سے دعا کرنے کو کہا ، پس انہوں نے اللہ سے دعا کی اور ان کی دعا قبول ہوی۔

تاریخى مسجد:
•سب سے پہلے مسجد السقیا تعمیر کرنے والے عمر بن عبدالعزیز تھے، اور انہوں نے اسے اسی جگہ پر تعمیر کیا جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی تھی۔
•یہ مسجد تاریخ میں متعدد بار گری ہے۔ اس مسجد کو عمر بن عبدالعزیز کے طرز تعمیر پر دوبارہ تعمیر کیا گیا۔
مسجد السقیا ‏ تین گنبدوں والی ایک چھوٹی مستطیل مسجد ہے جو 120 مربع میٹر کے رقبے پر بغیر مینار کے واقع ہے۔
🌏حرمین کے تاریخی مقامات 🌏

27/08/2025

اَلْحَمْدُ ِللّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالصَّلاَةُ وَالسَّلاَمُ عَلٰى سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ.
*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
*محمدِ مصطفیٰ سب سے آخری نبی ﷺ*
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*اے رب کریم اپنے حبیب کے صدقے ہم سب کی زندگی کو سکون، خوشیوں اور ڈھیروں کامیابیوں و کامرانیوں کے ساتھ روشن کر دے. تمام مشکلات، آفات اور شیاطین کے شر اور ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھ اور رزق و روزی میں برکت عطا فرما*۔
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ*
*صبح بخیر*
*نماز قائم کریں*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*

26/08/2025

Ra**ng half price. In Madina near Madina airport.
Break patrol pump.
Naqla express.

20/08/2025
29/06/2025

*ماشاء الله تبارك الله*
Bataye yh kon c Masjid h.??

Photos from Ziyarat e Madina's post 26/06/2025

*ماشاء الله تبارك الله*
Islamic Saal Sub Ko Mubarak Hu.
Bht hi Dil Kash Manzar.

19/06/2025

*شَمْسُ الخَمِيْسِ اِذَا تَغِيْبُ*
*زِدْ فِي الصَّلَاةِ عَلىَ الْحَبيْبِﷺ*

"جمعرات کا سورج جب غروب ہو جائے،
تو حبیب ﷺ پر درود کی کثرت کرو"
💚 ﷺ 💚

18/06/2025

1900ء بزمانہ سلطنتِ عثمانیہ عراق کے شہر بغداد میں ایک شخص سڑک کنارے کھجوریں فروخت کر رہا ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Medina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Near 26 Gate Of Masjid E Nabvee Shareef
Medina
42221