میری جان مدینہ

میری جان مدینہ

Share

گنبدِ خضریٰ کےدامن کی ھوا مانگی ھے
ھم نے مرنے کی مدینے ?

03/05/2022

﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

آقاﷺ جب عید پہ سجتے ھونگے
کتنے پیارے لگتے ھونگے
کہتے ھونگے سبحان اللہ
جب بھی صحابہ تکتے ھونگے
کیسا سہانا منظر ھو گا
عید جب آقاﷺ ملتے ھونگے

"وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ

صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ

تمام عاشقانِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک

Photos from ‎میری جان مدینہ‎'s post 26/04/2020

وصال باکمال بنت رسول،مادر حسنین کریمین پاک بی بی سیدہ فاطمۃ الزہراء بتول سلام اللہ علیھا ازقلم ابو محمد محی الدین پیرسید محمد شاہدحسین بخاری الحسینی3رمضان المبارک ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️جناب سیدہ مریم سلام اللہ علیھا فقط ایک نسبت مادر سیدناعیسٰی علیہ السلام کی بناء پر زمانہ کی افضل بیبیوں میں شامل ہیں،جبکہ پاک بی بی سیدہ زہراسلام اللہ علیھا کی نسبت پہ غورکرکے مقام سیدہ پاک پہ ناز کیجئے 1-آپ امام الانبیاءوجہ ظہورکائنات سیدعالمیان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں،2- اورعالم ارواح میں تمام اولیاء کاملین امتی از سیدناآدم تا نبی آخرالزمان علیھم السلام کی ارواح کی تربیت فرمانے والے تاجدارھل آتٰی مولٰی مشکل کشا اماما کبیرا امام اول سیدنا امام علی المرتضٰی علیہ السلام کی زوجہ پاک ہیں3-اورجناب امامین کریمین، شہید زہرجفا سیدناامام حسن المجتبی علیہ السلام وشہید کربلا سیدنا وسیدالشھداء امام حسین علیہ السلام کی والدہ ماجدہ ہیں آپ کی قدرومنزلت کے کیاکہنے ملائکہ آپ کے درکے کمی ہیں وغلام ہیں کہ بے اجازت آپ کے در دولت پہ سید
الملائکہ جناب جبریل علیہ السلام بھی حاضر نہیں ہوسکتے ۔بلکہ آپ کے بچوں کو کبھی جھولا جھلاتے تو کبھی ان کی دل جوئی کی خاطر جنت سے پھل،کھانا اور لباس حاضر خدمت کرتے حتی کہ جبریل علیہ السلام ان کی گلیوں میں مسکین و یتیم و اسیر بننے میں فخر محسوس کرتا ہے اور ملک الموت سرجھکا کر عرض گزار ہوتے ہیں یارب العزت فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت کی قسم میں اس باپردہ بی بی کی روح قبض کرنے سے عاجز ہوں تو رب العالمین جل مجدہ نے اپنے دست قدرت سے آپ کی روح کو قبض فرمایا اورتمام انبیاء و مرسلین علیھم السلام کی شہزادیاں آپ کی کنیزیں ہیں۔
روزمحشرآپ کی سواری جب پل صراط سے گزرے گی منادی نداء کرے گااے اہل محشر اپنی نظروں کوجھکالو،بنت رسول ملکہءکوثر وجنت اپنے محل تشریف لے جا رہی ہیں،آپ کی آمد پہ سیدالانبیاء استقبال کے لیے کھڑے ہوں گے تو تمام انبیاء ومرسلین اپنی امتوں سمیت نگاہوں کو جھکائے کھڑے ہوں گے،سیدہ پاک اپنے محبان کوداخل جنت کروائیں گی کہ فاطمہ کامعنٰی ہے نجات دلوانے والی،ان شاء الله جوجو پاک بی بی سیدہ زہراءبتول سلام اللہ علیھا کے قدمین کی دھول سے وابستہ ہوگیا اسے جھنم سے نجات کا پروانہ مل گیا 3رمضان المبارک جناب سیدہ پاک کایوم وصال ہے،مولٰی علیہ السلام اورشہزادگان رسول اورچند افراداہل بیت نے آپ کی نماز جنازہ امام الاولیاء مولٰی کل تاجدارہل اتٰی کی اقتداء میں اداکی اورجنت البقیع میں آپ کامدفن پاک بنایاگیا، جس پہ عظیم الشان قبہ اہل بیت خوبصورت گنبد بنایاگیا لیکن آج بنت رسول کی قبر بدبخت آل سعودنے تیزدھوپ میں جلنے کو رکھ چھوڑی ہے اورقبہ اہل بیت اطہار علیھم السلام کو شہید کردیا گیا ہے بلکہ اب توباڑلگاکر لوگوں کو نبی کی شہزادی کی قبرپہ جانے سے بھی روکا جاتاہے،جس پاک بی بی کا اتناقدرواحترام اس پاک بی بی سے جفاکاران امت کایہ نارواسلوک قابل احتجاج ہے اورامت مسلمہ کی گمراہ کن خاموشی لائق مذمت ہے،تمام احباب اپنے اپنے گھروں، مساجد دفاترمیں آج پاک بی بی سیدہ زہراء بتول علیھاالسلام کاذکرپاک کریں محافل کابندوبست کریں اللہ کریم ہم سب کو دامان اہل بیت اطہارسے وابستہ رکھے

15/04/2020

29/10/2019

‏ابھی مٹی نہ کھنکی تھی ابھی پانی نہ برسا تھا
مگر بزمِ عناصر میں *آپﷺ* کے ہونے کا چرچا تھا
*صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ*

تمام عاشقان *مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو

Photos from ‎میری جان مدینہ‎'s post 29/10/2019

تمام عاشقان *مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو

28/07/2019

اللہ پاک سب کو حج بیت اللہ کی سعادت نصیب فرمائیں ! دل اجازت دے تو ویڈیو کو آگے شیر کیجئے جزاک اللہ

27/07/2019

اس پوسٹ کو اپنی وال پہ ضرور شیر کیجئے جزاک اللہ !

22/07/2019

یہ حقیقت ھے اے غافل انسان اور اس سے کب تک تم آنکھیں چھپاو گے ، 😭

22/07/2019

Please share !

Want your business to be the top-listed Government Service in Medina?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Medina
273