معیاری اور سستے آٹے کا واحد دوکان
ApniAwaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ApniAwaz, Barhampatti swat, Riyadh.
🆂🅰🅷🅸🅱🅰🆉🅸🆉 🅾🅵🅵🅸🅲🅸🅰🅻
🫵🏻ʏᴏᴜʀ ᴠᴏɪᴄᴇ ʏᴏᴜʀ ᴄʜᴏɪᴄᴇ
(اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن )
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
ایک بے بس پختون ماں کی معصوم بچی کو دن دہاڑے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا ہے۔
یہ صرف ایک بچی کا اغوا نہیں بلکہ پوری انسانیت، امن اور غیرت پر حملہ ہے۔
ہم حکومتِ پاکستان، فوج، پولیس اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے انتہائی سخت اپیل کرتے ہیں کہ فوری کارروائی کرکے معصوم بچی کو بحفاظت بازیاب کیا جائے۔
اگر آج ایک ماں کی چیخوں پر خاموشی اختیار کی گئی تو کل کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا۔
وہ ماں ہر لمحہ اپنی بچی کی یاد میں تڑپ رہی ہے، اس کی آنکھیں انصاف کی منتظر ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اغوا میں ملوث درندہ صفت مجرموں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے تاکہ دوبارہ کسی ماں کی گود اجڑنے کی ہمت کوئی نہ کرسکے۔
یہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں، پوری قوم کی غیرت کا سوال ہے۔
خدارا اس معصوم بچی کو جلد اس کی ماں کی گود میں واپس لایا جائے
22/05/2026
Ready to conquer the classroom! 📝💫 Big day today as the kids officially start at their new school. Here’s to making new friends and creating wonderful memories!
الحمداللہ دہ موبائل رجسٹریشن سینچری پورہ شوہ کومو مسافرو چی موبائل رجسٹر شوی دی کمنٹ کے خپہ نامہ اولیکئ
20/05/2026
19/05/2026
ضروری اطلاع ⚠️
ایک بھائی سے تحصیل تا خوازہ خیلہ اور پھر خوازہ خیلہ سے مٹہ تک سفر کے دوران تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار روپے گم ہوگئے ہیں۔
اگر کسی بھائی کو رقم ملی ہو یا اس حوالے سے کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم امانت سمجھ کر واپس کرنے میں مدد کریں۔
ایک غریب انسان کی بڑی محنت کی کمائی ہے۔ اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین اجر دے۔ رابطہ نمبر 03159278116—-
بچوں کے ساتھ کبھی کبھار چھوٹے موٹے سیر و تفریح پر ضرور جایا کریں، کیونکہ بچے اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں۔ ان کی خوشیوں میں شامل ہونا اور ان کے ساتھ وقت گزارنا زندگی کی سب سے خوبصورت خوشی ہے۔ �
تھیلیسیمیا/ خون کی کمی کے شکار بچوں کیلئے خون عطیہ کریں 🩸
ایک خون کا بیگ کسی معصوم بچے کی زندگی بچا سکتا ہے۔
آئیں انسانیت کا ساتھ دیں اور ضرورت مند بچوں کیلئے خون عطیہ کریں۔
آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی ماں کی دعا بن سکتا ہے۔ ❤️
جتنا ہوسکے ویڈیوں کو اگے شیر کریں
16/05/2026
ہم نے صرف اللہ کے عبادت کرنا ہیں اور ان کے سامنے سر جکھانا ہے انسانوں کے سامنے سر جکھانے سے عزت ختم ہوجاتی ہے لیکن اللہ کے سامنے سر جھکانے سے عزت اور بھی بڑھتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Barhampatti Swat
Riyadh
11461
