30/05/2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DEEN Talks/دین ٹاکس, Riyadh saoudi Arabia, Riyadh.
30/05/2026
سبحان اللہ کتنا حسین منظر ہیں اللہ ہم سب کو بھی نصیب فرمائے❤️
29/05/2026
ماشاءاللہ 🕋🕋🕋🕋🕋🫀🫀🫀🫀🫀♥️♥️♥️♥️
27/05/2026
میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، رحمتیں، برکتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو اور یہ مبارک دن آپ کے لیے امن، صحت اور خوشحالی لے کر آئے۔ آمین 🤲❤️
🐂 عید قربانی ہمیں محبت، ایثار اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔
اپنوں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں اور ضرورت مندوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
عید مبارک! 🌙
✨ ♥️
26/05/2026
منی دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر
دنیا اور رات کا ایک ہی جگہ کا منظر
لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، انالحمد وان نعمت لک والملک لا شریک لک ❤️
26/05/2026
“Black or white, rich or poor — everyone stands equal before Allah in Mecca, where 1.5 million hearts have gathered for Hajj 2026,” 🕋🤍
A powerful reminder that in faith, all differences fade — only humility, unity, and devotion remain. 👇
جس دن انسان یہ سمجھ جائے کہ عزت، رزق اور سکون صرف اللہ کے ہاتھ میں ہیں اُس دن لوگوں کا خوف ختم ہو جاتا ہے۔ 🤍
کیا آپ بھی اللہ پر مکمل بھروسہ رکھتے ہیں؟ 🤲
25/05/2026
مکہ مکرمہ : سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ، لاکھوں عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے۔ منیٰ پہنچنے کا یہ عمل آج دوپہر تک جاری ر ہے گا ۔ عازمین پیر کی رات منیٰ میں قیام کریں گے اور منگل 9 ذی الحج کو حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے منیٰ سے عرفات روانہ ہو ں گے۔
eid UL Adha 🕋🕋