Tehreek e Inqilab_Political Movement uc paimal

Tehreek e Inqilab_Political Movement uc paimal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek e Inqilab_Political Movement uc paimal, Political Party, Riyadh.

شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں
انشاءاللہ ہماری کوشش جاری رہے گی

23/04/2026

تحریک انقلاب سندھ کراچی
چیئرمین تحریک انقلاب نعیم شاہین صاحب کا کراچی کے انقلابیوں کے نام اہم پیغام

تمام انقلابی ساتھیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایک اہم جلسہ عام منعقد کیا جا رہا ہے:

📅 تاریخ: 26 اپریل (بروز اتوار)
🕒 وقت: دن 3 بجے
📍 مقام: لانڈھی، نزد شاہ صاحب مسجد

🎤 خصوصی خطاب: حاجی مہاجرین صاحب

یہ اجتماع تحریک کے مستقبل، عوامی حقوق اور ظالمانہ نظام کے خلاف جدوجہد کے حوالے سے نہایت اہم ہے۔ تمام باشعور اور انقلابی افراد سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ اپنی آواز کو مضبوط بنایا جا سکے۔

آئیں! متحد ہو کر تبدیلی کی اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔

14/04/2026

حاجی صفدر صاحب آف پیمال کی وفات پر دلی دکھ ہوا جملہ لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے

چیرمین تحریک انقلاب نعیم شاہین

09/04/2026

انقلابیوں السلام علیکم! یہ صرف ایک عدد نہیں، بلکہ ان جذبوں کی پکار ہے جو خاموشی سے طوفان کی تیاری کر رہے ہیں۔ بیدار ہو جاؤ کہ اب منزل دور نہیں✌️🇸🇴

07/04/2026

عوامی لیڈر عوام کے درمیان

05/04/2026

چیئرمین تحریک انقلاب جناب نعیم شاہین

04/04/2026

چیئرمین تحریک انقلاب نعیم شاہین صاحب کا شمولیتی جلسے سے خطاب

02/04/2026
01/04/2026

🌟 عوامی اعلان 🌟
تحریکِ انقلاب کے زیرِ اہتمام گرینڈ شمولیتی جلسہ میں تمام معزز عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں اور اپنے مستقبل کے لیے لائحہ عمل طے کریں۔

گزشتہ کئی دہائیوں سے روایتی سیاست نے قوم کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی سوچ بدلیں اور ایک بہتر، ایماندار قیادت کا انتخاب کریں جو تعلیم، صحت اور سڑکوں جیسے بنیادی مسائل حل کر سکے۔

خصوصاً نوجوانوں سے اپیل ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور تحریکِ انقلاب کا حصہ بنیں، کیونکہ آپ کا فیصلہ ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

📍 اپنی آواز کو طاقت بنائیں، جلسہ میں ضرور شرکت کریں!

#جلسہ #نوجوان #پاکستان

27/03/2026

خوانین آلائی کے غنڈاگردی کے خلاف تحریک انقلاب کا پریس کانفرنس

Want your business to be the top-listed Government Service in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Riyadh