04/04/2026
جمعے کو امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کے لیے نیا فضائی دفاعی نظام استعمال کیا: ترجمان
مزید تفصیلات:https://www.facebook.com/share/1DtvVBgpnA/
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo News Urdu, riyadh, Riyadh.
04/04/2026
جمعے کو امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کے لیے نیا فضائی دفاعی نظام استعمال کیا: ترجمان
مزید تفصیلات:https://www.facebook.com/share/1DtvVBgpnA/
آج کوئی چٹھہ وٹھہ حمزہ شہباز سے ملا ہے اس پر ایک پوسٹ اور نیچے کمنٹ دیکھے میرا شک یقین میں بدل گیا واقعی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے بعد اللہ تعالیٰ حق گوئی اخلاقیات اور تہذیب و آداب سب کچھ چھین لیتا ہے خواہ وہ پڑھا لکھا ہو یا انپڑھ چھوٹا ہو یا بڑا۔واقع یہ ہے کہ پاکستان میں سیاسی مخالفین الیکشن مہموں یا اسمبلیوں میں ایک دوسرے پر الزام تراشیاں بھی کرتے ہیں اور اکثر اوقات بات ہاتھ پائ اور گالی گلوج تک بھی پہنچ جاتی ہے جلسے جلسوں میں اپنے ووٹروں اور سپورٹروں کا لہو گرمانے کے لئے سڑکوں پر گھسیٹنے پیٹ پھاڑنے اور زمین کا درندہ تک بھی کہہ جاتے ہیں مگر الیکشن کے بعد سب مل کر بیٹھ بھی جاتے ہیں اور خصوصاََ ملکی مفاد اور سلامتی کے لئے یک جان اور زبان ہو جاتے ہیں محترمہ بینظیر بھٹو اور ان کی والدہ کے خلاف اخلاق سے گری ہوئی کچھ حرکات اور واقعات بھی ریکارڈ پر ہیں مگر بات اور کمنٹ کرنے والے اس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں جن کے لیڈران سے لے کر ووٹر سپورٹر تک کے شر سے نہ انبیاء علیہم السلام کی عزت و ناموس محفوظ رہی نہ شان اصحابہ۔نہ علمائے کرام کی دستاریں نہ ہی خانہ کعبہ کا صفہ مروہ کی گردشیں اور نہ ہی غارحرا اور غارثور کی حرمت محفوظ رہی یہاں تک کہ جہاں لکھا ہوا ہے کہ اے ایمان والو میرے نبی کی آواز سے اونچی آواز نہ کرنا ایسا نہ ہو کہ تمھارے اعمال ضائع ہو جائیں اور تمہیں پتہ بھی نہ چلے۔یعنی کے مسجد نبوی کی حرمت۔وہ نسل جس کی تربیت ڈی چوک اور زمان پارک میں ہوئی ان کے شر سے نہ یورپ ممالک کی سڑکیں بچ سکیں اور نہ ہی امریکہ کے چوک چوراہے محفوظ رہے یہاں تک کہ یہ تربیت یافتہ منہ میں غلاظت لیئے مخالفین کے جلسوں میں بھی پہنچ جاتے اور کھیل کے میدانوں میں بھی۔جن کے لیڈر نے ان کے گلوں میں بھی پی ٹی آئی کے پٹے ڈالے جنہوں نے اداکارہ شبنم سمیت درجنوں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیاں کیں ہوئی تھیں۔کسی چھٹہ وٹھہ کی حمزہ شہباز سے ملاقات کی تکلیف انہیں بھی ہو رہی ہے جن کی پارٹی کی خواتین جلسوں میں نہ صرف سینوں پر سے دوپٹے اٹھا کر کہتی تھیں کہ تمہیں یہ دیکھ کر بھی جوش نہیں آ رہا اور بھرے مجمعے میں قمیص تک اتار دی تھی خواتین کے لئے جلسوں میں نہ صرف غلیظ زبان استعمال کی گئی بلکہ ان کی اور دیگر سیاستدانوں کی نقلیں اتاری جاتی تھیں آج بھی سوشل میڈیا پر کسی پی ٹی آئی مخالف عالم دین کسی شہید یا پھر حرمین الشریفین کے آئمہ اکرام کیوں نہ ہوں پوسٹ لگا کر نیچے کمنٹ پڑھ لیں۔
آج پاک فوج کی انہیں بھی تکلیف ہو رہی ہے جن کے لیڈر کی پاک فوج کے فضائل پر ویڈیوز ریکارڈ پر ہیں اور جس کے ورکر اس طرح کی پوسٹیں لگایا کرتے تھے کہ ۔
پاک فوج کی قدر وہی کرتے ہیں جن کی ماں نیک اور باپ ایک ہو یہاں تک کے جنرل باجوہ کو زبردستی قوم کا باپ بنا دیا۔یقین کریں اب تو ان لوگوں کی منافقت سے گھن آنے لگی ہے کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ شیطان کا گمراہ کیا ہوا راہ راست پر آ سکتا ہے مگر نیازی فتنے کا نہیں۔
پاک فوج زندہ باد ۔
پاکستان پائندہ باد ۔