12/10/2026
بزدل گنڈاپور ہوتا تو فیکس میچ چلتا رہتا، گورنر راج بھی نا لگتا،مگر یہاں شیر تھا،دلیر تھا،باضمیر تھا،وفادار تھا،کپتان کے ساتھ مخلص تھا،نظریے پر ڈٹ کر کھڑا تھا۔وقت کے فرعونوں کے سامنے سر نا جھکانے کی قسم کھائی تھی۔ لوو یو سہیل جانی تم جیت گئے!!