31/05/2026
My village Al shiraz ughaz Banda Battagram 😍
member of personal staff of baniGala. Pti social media activist. tiger force, isf, Youthwing, Fixit
31/05/2026
My village Al shiraz ughaz Banda Battagram 😍
31/05/2026
2023 in village Hujra !
گلگت الیکن کے بارے میں کسی کو کوئی خبر ہے؟ پوزیشن کس کی اچھی ہے وہاں ؟
کیا لگتا ہے؟ کپتان کب تک رہا ہوجائے گا؟
Riyadh Saudia Arabia
محمد ثاقب Chadar پاکستان تحریک انصاف کا ایک عام ورکر تھا زمان پارک ٹکٹ کیلئے بھاگ دوڑ لگائے رکھتا تھا، حالیہ 2024 جنرل الیکشن میں آزاد حیثیت سے عمران خان کے نام پر ووٹ حاصل کرکے ایم پی اے بنا اور سیدھا PMLN جوائن کرلی۔ 2 سال میں middle class لڑکے نے اتنی کرپشن کی کہ Lifestyle اور کارنامے اپ لوگ دیکھ رہے ہیں! یہ کوئی Landlord نہیں تھا ایک عام سا ورکر تھا۔ اور نوٹ یہی حالات PTI kp والو کے بھی تھے وہاں بھی اج اسی لیول کے ورکروں کے عیاشیاں ذرا چیک کریں😂
Hye murshid Imran Khan
miss you skipper Imran Khan