Suno JAana Muhabbat Kam Nahi Karna''

Suno JAana Muhabbat Kam Nahi Karna''

Share

Suno JAana Muhabbat Kam Nahi Karna...!!!

26/09/2023

💯

12/04/2022

میں ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتا ہوں ۔ میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہے۔

14/02/2022
06/12/2021

آخری ملاقات
جب ملے تھے ہم شاید تھی ملاقات وہ آخری...
یاد ہے مجھے زرا زرا آنکھیں وہ نم تب تھی تیری...
ہائے... شاید وہ رات تھی دسمبر کی...
وہ سانسوں کا تھمنا...
وہ دل کا دھڑکنا...
وہ بارش کا برسنا...
پلکوں پہ لئے شبنمی موتی شاید آنکھیں تھی تیری...
وہ ہاتھوں سے ہاتھوں کا چھوٹنا... شاید آخری ملاقات تھی ہماری...
بقلم درویش مبشر حسن قریشی...
#درویش

01/12/2021

نیند کہاں آتی ہے جب اپنے روٹھ جاتے ہیں...
اے بے خبر تجھے کیا خبر پل بھر میں سپنے ٹوٹ جاتے ہیں...
جب اپنے روٹھ جاتے ہیں...
نینوں کو نیندیا چھوڑ جاتی ہے یہ روح بےتاب سی ہو جاتی ہے...
راتوں کو تارے چھوڑ جاتے ہیں اپنوں کے سہارے چھوڑ جاتے ہیں...
جب اپنے روٹھ جاتے ہیں... ہاں... جب اپنے روٹھ جاتے ہیں...
بقلم درویش مبشر حسن قریشی❤️
#درویش
First post from

21/07/2021

❤️

19/06/2021

مجھ پر بسیرا ہے اُداسی کا۔۔۔۔۔۔🥺
میں مسکراؤں تو،اذیت ہوتی ہے۔۔😣
❤️

16/06/2021

کس کی خوشبو سے دروبام ہیں مہکے مہکے___

کون جلتا ہے ___تیرے شہر میں ___صندل کی طرح
❤️

01/06/2021

کسی کو آزمایا نہ کریں ضرورتیں، کمزوریاں، مجبوریاں، غالب آ ہی جاتی ہیں فرشتہ کوئی نہیں ہوتا ❤️🙂
❤️

25/05/2021

ذرا بھی پاؤں میں لرزش نہیں ہے
ہمیں کانٹوں پہ چلنا آ گیا نا
ہم تم بن جئیے نہ جئیے یہ الگ بات
مگر ہمیں اب خود میں رہنا آگیا نا۔۔!!!
❤️

25/05/2021

تیرا ہر ستم تیری ہر جفا مجھے معتبر میرے مہرباں۔۔۔
تیرے سارے غم مجھے محترم۔۔۔
تیرے ساتھ بھی۔۔۔❤
تیرے بعد بھی۔۔۔
❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Riyadh