Supporter of Pathan Abdul Khaliq

Supporter of Pathan Abdul Khaliq

Share

Pathan Abdul Khaliq is a passionate social activist, peacebuilder, and founder of Millat Sahara Foundation. Follow this page to support his mission

He has dedicated his life to promoting harmony, education, and humanitarian.a voice for the voiceless.

Photos from Supporter of Pathan Abdul Khaliq's post 24/03/2026

وقت بہترین استاد ہے
اگر انسان اپنی سوچ کے ساتھ سچا اور مخلص رہے۔

15/02/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب آپ کہاں ہوں۔۔۔
آپ نے جذباتی انداز میں کہا تھا۔میں متاثرین کے ساتھ کھڑا ہوں۔۔
کہاں کھڑے ہوں۔۔

09/02/2026
28/01/2026

پٹھان عبدالخالق کا قوم اطرافی میدان دیر کے مسافروں سے ریاض سعودی عرب میں اظہارِ خیال ۔۔

18/01/2026

اسلامی قلعہ اور بے زبان مخلوق کا حال

12/01/2026

قرآن میں ہے کہ اے ایمان والو تم کیوں وہ بات کہتے ہو جوتم کرتے نہیں۔ یہ اللہ کے نزدیک بہت گناہ کی بات ہے کہ تم وہ کہو جو تم کرتے نہیں (یا ایھا الذین آمنوا لم تقولون ما لا تفعلون- كبر مقتا عند الله ان تقولوا ما لا تفعلون) اس کی تشریح اگر الفاظ بدل کر کی جائے تو وہ یہ ہوگی کہ زندگی میں آدمی کو ہمیشہ دو میں سے ایک کا چوائس ہوتا ہے ۔ مگر اکثر اوقات وہ تیسرا چوائس لیتا ہے۔ جہاد کے سلسلہ میں ایک چوائس یہ ہے کہ آدمی جہاد کرے، دوسرا یہ کہ وہ جہاد نہ کرے۔ مگر آدمی یہ کرتا ہے کہ وہ تیسرا چوائس لیتا ہے یعنی وہ نہ توجہاد کرتا ہے اور نہ جہاد کرنے والوں میں شامل ہوتا ہے ۔ اس کے بجائے وہ یہ کہتا ہے کہ زور و شور کے ساتھ جہاد پر تقریر کرتا ہے۔ وہ لڑائی نہیں کرتا، البتہ لڑائی کی باتیں کرتا ہے ۔ یہ تیسرا چوائس " اللہ کے نزدیک سخت گناہ ہے۔ اس روش کا تعلق زندگی کے تمام معاملات سے ہے، خواہ وہ چھوٹا معاملہ ہو یا بڑا معاملہ ۔ مثلاً تحفہ دینے کے معاملہ کو لیجئے۔ اس سلسلہ میں ایک چوائس یہ ہے کہ آدمی تحفہ دے۔ دوسرا چوائس یہ ہے کہ وہ تحفہ نہ دے۔ مگر بیشتر لوگ تیسرا چوائس لیتے ہیں ۔ یعنی وہ کوئی سستی یا تماشے والی چیز خرید کر تحفہ دیتے ہیں۔ یا جو چیز اپنے لئے بیکار ہو ، اس کو تحفہ میں دے دیتے ہیں۔ یہ تیسرا چوائس لینا ہے، اور تیسرا چوائس کوئی چوائس نہیں ۔ اپنی حقیقت کے اعتبار سے یہ وہی چیز ہے جس کو جھوٹا کریڈٹ لینا کہا جاتا ہے۔

15 فروری 1991 ء
ڈائری مولاناوحیدالدین

09/01/2026

“ستاسو بایکاټ اوکړو کنه؟نا نا…”
پٹھان عبدالخالق کا وہ تاریخی اور مثبت قدم،
جس کے ساتھ کھڑے ہونا تو دور کی بات،
علاقے کے ملک صاحبان، علماء، مشیران اور نوجوانوں نے سرکاری
سموسے اور پکوڑے چھوڑنے کو بھی تیار نہ ہوئے۔

#سچ #بایکاٹ #پختون #اصلاح

18/12/2025

لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ،
لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ،
إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ،
لَا شَرِيكَ لَكَ

10/12/2025

جدہ میں اپنے دوستوں کے ہمراہ ۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Riyadh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Riyadh