شکرگڑھ ۔ لُدھڑ گاؤں میں بہت ہی افسوسناک سانحہ ۔ پانچ افراد جان ب ح ق دو زخمی
Shakargarh All news
ہمارا پیارا شکرگڑه نیوز جاننے کے لئے ہمارا پیج لایک کریں شکریہ
شکرگڑھ ۔ لُدھڑ گاؤں میں بہت ہی افسوسناک سانحہ ۔ پانچ افراد جان ب ح ق دو زخمی
لُدھڑ گاؤں میں زیرِ تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔
🕒 دوپہر 1:50 بجے ریسکیو کو اطلاع ملی کہ 6 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے نارووال، نورکوٹ اور شکرگڑھ سے ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
💔 جانی نقصان:
صدف (32 سال) — جاں بحق
رفاقت (45 سال) — جاں بحق
حمید (10 سال) — جاں بحق
شانزے (6 سال) — جاں بحق
ایک بچی — جاں بحق (شناخت جاری)
🙏 زخمی مگر محفوظ:
محمد فراز (7 ماہ) — معمولی زخمی
ہادیہ (ڈیڑھ سال) — معمولی زخمی
🏥 تمام متاثرین کو THQ شکرگڑھ منتقل کر دیا گیا۔
⏱️ ریسکیو آپریشن تقریباً 2 گھنٹے جاری رہا۔
⚠️ ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھت پر لنٹر ڈالتے وقت اوور لوڈنگ حادثے کی وجہ بنی۔
🕯️ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔
05/05/2026

29/04/2026
پنجاب کی سرکای ہیلپ لائن
28/04/2026
انوکھی تقسیم کیا اس طرح بھی کوئی ونڈ/ تقسیم کرتا ہے؟
ایک گھر تین بھائیوں کا تھا اور گلی تقریباً 7 آٹھ فٹ چوڑی۔ گھر کی تقسیم کے ساتھ گلی کو بھی دیواریں ڈال کے 3 گلیوں میں برابر برابر تقسیم کیا گیا ہے۔
26/04/2026
بتایا جا رہا۔ہے کسی کی ماں جنت شکر گڑھ میں موجود ہے اس کا۔تعلق۔گجرانوالہ سے بتا یا جا رہا۔ہے ان کو کوئی جانتا ہو تو رابطہ کریں ۔
ماں جی اپنوں سے مل سکیں پوسٹ کو شئیر کریں ۔
رابطہ کرنے کے لئیے
میاں شفیق
03091973590
21/04/2026
ہوشیار رہیں! دھوکہ دہی کرنے والے (اسکیمرز) پی ٹی اے (PTA)، بینکوں یا کورئیر سروسز کا نمائندہ بن کر آپ کو دھوکہ دے سکتے ہیں۔ کبھی بھی اپنی ذاتی معلومات شیئر نہ کریں اور نہ ہی مشکوک لنکس پر کلک کریں۔ کسی بھی فراڈ کی صورت میں فوری طور پر پی ٹی اے کے شکایات پورٹل https://complaint.pta.gov.pk/userlogin.aspx یا سی ایم ایس (CMS) ایپ کے ذریعے رپورٹ کریں۔
15/04/2026
ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ کے تھانہ نورکوٹ کے علاقہ نورکوٹ نزد کوٹلی روڈ کی بچی آمنہ شہزاد بعمر 13/14 سال گھر سے روٹھ کر نکلی ۔جس نے سیاہ عبایا اوڑھے ھوئی ھے صبح 6 بجے والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ھو کر گھر سے نکلی ھے۔ابھئ تک گھر نہیں پہنچی۔
جس کسی کو ملے ذیل نمبروں پہ رابطہ کرے
03007767461
03064089343
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Exit 6
Riyadh
0000