16/03/2026
🙏
"غیرقانونی قید میں 954 دن اور طویل ترین قیدتنہائی"
نہ ذاتی معالج سےملاقات, نہ بہنوں کی رسائی, نہ سلیمان اور قاسم خان کو ویزا جاری کیاجارہا, نہ ہی بات, ایک آنکھ کی بینائی ختم اور دوسری کوخطرہ, کوئی خون کےٹیسٹ نہیں,کوئی مستند رپورٹ نہیں- خان اڈیالہ میں محفوظ نہیں- ذاتی ڈاکٹرز اور بہنوں کی ملاقات کرائی جائے- بیگناہ عمران خان صاحب کو رہا کیا جائے-
16.03.2026
16/03/2026
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج کل ہر جگہ رمضان پیکج کے حوالے سے کافی تنقید ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں جو تصویر آپ دیکھ رہے ہیں، یہ ہمارے علاقے کی ایک معروف سیاسی شخصیت کی ہے جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔
انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ الحمدللہ ہمارے گاؤں میں مستحق لوگوں تک ان کا حق پہنچا ہے۔ یہ ایک خوش آئند بات ہے اور یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ ہمارا انتخاب بالکل درست ثابت ہوا۔
میں حبیب شاہ صاحب کا بھی دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا۔ ان شاء اللہ ہم بھی ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیں گے، اور امید ہے کہ ہمارا سیاسی نمائندہ بھی اسی طرح ایمانداری اور دیانت داری کا مظاہرہ کرتا رہے گا، چاہے وہ کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو۔ وہ کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو۔
Altaf Hussain Shaikh Nasib Rawan
09/12/2025
اسپیکر نے رقم کا پوچھا تو بارہ لوگ ایک ساتھ کھڑے ہوگئے،
یہ منظر بتانے کے لیے کافی ہے کہ ایوان میں سچ اور امانت داری کی قدر کہاں کھڑی ہے۔
جو لوگ ایک رقم پر یوں لپک جائیں، ان سے عوام کے حق اور روشن مستقبل کی امید کیسے رکھی جائے؟
14/11/2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب سہیل آفریدی کو
سرزمینِ دیر لوئر، جو مہمان نوازی میں اپنی مثال آپ ہے،
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
Altaf Hussain .
14/11/2025
جو دن مہمان کے قدموں سے روشن ہو جائے
اس دن کی شان ہی کچھ اور نظر آتی ہے
دیر لوئر کی فضا آپ کے استقبال میں محوِ مسکراہٹ ہے خوش آمدید۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ۔
Shaikh Nasib Rawan ❤️
03/11/2025
یونین کونسل لاجبوک، ویلج کونسل مورنئ، گاوں مورنئ ڈھیرئ کی سڑک کا بلیک ٹاپ کا کام مکمل ہو گیا ہے، جو کہ اس علاقے کے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ اور خواب تھا۔
یہ خواب ہمارے معزز ایم پی اے پی کے-14 جناب محمد اعظم خان صاحب نے چیئرمین ویلج کونسل مورنئ جناب نصیب روان صاحب کے بھرپور تعاون سے حقیقت میں بدل دیا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے ایم پی اے محمد اعظم خان صاحب اور چیئرمین نصیب روان صاحب کے بے حد شکر گزار ہیں کہ آپ دونوں کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں سے ہمارے گاوں کا یہ دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا۔
شکریہ پاکستان تحریک انصاف
شکریہ ایم پی اے محمد اعظم خان صاحب
شکریہ چیئرمین ویلج کونسل مورنئ نصیب روان صاحب
Shaikh Nasib Rawan
Altaf Hussain
Muhammad Azam Khan
❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️