AI Technology
I believe on truth
��Want change in Pakistan��
05/08/2024
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا، فوجی حکام
بنگلہ دیشی فوجی حکام نے کہا ہے کہ ملکی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یوں 15 برس سے جاری ان کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا۔
بنگلہ دیشی فوجی حکام نے کہا ہے کہ ملکی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ اتوار کے روز پر تشدد مظاہروں میں ایک سو افراد کی ہلاکت کے ایک دن بعد مستعفی ہوئیں۔ یوں 15 برس سے جاری ان کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا۔
بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں سے احتجاج کرنے والے طلبہ ہزاروں کی تعداد میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم اپنی سرکاری رہائش گاہ سے کسی محفوظ مقام پر منتقل ہو گئی ہیں۔
وزیر اعظم مستعفی
ادھر خبر رساں ادارے روئٹرز نے بنگلہ دیشی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملکی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک سے باہر چلی گئی ہیں۔
بنگلہ دیشی ٹیلی وژن چینل 24 پر دکھائی جانی والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دارالحکومت ڈھاکہ میں موجود وزیر اعظم کی رہائش گاہ میں بڑی تعداد میں ہجوم موجود ہے اور لوگ کیمرے کے سامنے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے وزیر اعظم کے قریبی ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ 76 سالہ وزیر اعظم حسینہ واجد اور ان کی بہن نے ڈھاکہ چھوڑ دیا ہے اور ایک محفوظ جگہ پر منتقل ہو گئی ہیں۔ اس ذریعے کے مطابق وزیر اعظم اپنا خطاب ریکارڈ کرانا چاہتی تھیں تاہم انہیں اس کا موقع نہیں مل سکا۔
مزید تفصیلات پڑھیے: https://www.dw.com/a-69858746
http://dw.com/p/4j7Ry
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا، فوجی حکام – DW – 05.08.2024 بنگلہ دیشی فوجی حکام نے کہا ہے کہ ملکی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یوں 15 برس سے جاری ان کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا۔
مزاح، مذہب اور الکحل ہر چیز میں بآسانی حل ہو جاتے ہیں۔
جو بھی مغربی ممالک میں فیملی سمیت سیٹلڈ ہونے پر فخر کرتے ہیں وہ اس خطرے سے آگاہ ہوں ۔جرمنی کے ایک سکول نے پولیس کو شکایت کی کہ ایک بچی کے والدین بچی کو سکھا رہے ہیں کہ "ہم جنس پرستی اسلام میں حرام ہے" جو کہ جرمن قانون کی خلاف ورزی ہے لہذہ بچی کو اسکے انتہاپسند والدین سے الگ کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا جائے۔
اسکول انتظامیہ کی شکایت کے بعد پولیس مسلم خاندان سے ان کا بچہ ۔گھسیٹ کر لے گئے
صرف 2021 میں جرمنی میں اس طرح سے اپنے خاندانوں سے چوری ہونے والے مسلمان بچوں کی تعداد 4500 ہے
اس طرح کے کیسز؛ یہ جرمنی نیدرلینڈز، سویڈن اور دیگر مغربی ممالک میں بھی جاری ہیں
یورپی ممالک میں بچوں کو محض تشدد کی وجہ سے خاندان سے دور نہیں کرتے،
بلکہ بچوں کو یہ سکھانا بھی ان جرائم میں شامل ہے کہ "ہم جنس پرستی حرام اور گناہ ہے یا زنا حرام ہے" تو یہ سکھانے پر بھی مغربی حکومتیں خاندان سے ان کے بچے چھین لیتے ہیں
"رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا " آخری دور میں اسلام پر عمل کرنا ایسے ہوگا جیسے جلتے انگارے کو مٹھی میں لینا"-
انسانی حقوق کے علمبردار اور ترقی یافتہ ممالک کا اصلی اور بھیانک دجالی چہرہ 👹👺👿
What a talented personality from PAkISTAN, A Graduate of NED, a Strutural Engineer became the President & CEO, CSI (Computer Structure INCORPORATED),a globally recognized Organazation. He always wears a typically illuminated jacket, whenever he is invited as the Keynote Speaker in the commencement ceremonies of the Universities & Educational Institutions. Watch the whole Video - you will enjoy.
10/12/2023
نا بستر نا ادویات
نا حسب ضرورت اسٹاف
غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ
پتھر کے اندر جانداروں کو رزق پہنچانے کے واقعات سنیں ہوں گے شاید کبھی کچھ دیکھا بھی ہو
آج بھی رب کی قدرت کاملہ کا ایک مظہر یہاں بھی دیکھیں
غزہ بمباری میں تباہ ہونے والے گھر کے ملبہ سے 37 سینتیس روز بعد بچی زندہ نکل آئی
بے شک وہی خالق ہے وہی رازق ہے وہی مالک ہے
یہ اللہ رب العزت کی شان ہی ہے وہ جسے چاہتا ہے زندگی دیتا ہے جس سے چاہتا ہے لے لیتا ہے اور جب چاہے گا واپس زندہ کرکے اٹھا لے گا
میرا رب ہی رب العالمین ہے
عورتوں کے حقوق کے سب سے بڑے جعلی چیمپئن امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے کے سامنے جب اس بہادر خاتون نے غزہ کے بچوں کا غم سنانے کی کوشش کی تو پولیس اہلکار بھوکے بھیڑیوں کیطرح اس پہ جھپٹ پڑے اور زمین پہ لٹا کر لاتوں مکوں کا نشانہ بنایا اور گرفتار کرلیا
زبردست
ایک بہادر خاتون نے عدالت میں بیٹھے ٹاوٹ جج کو رشوت لیکر غلط فیصلہ کرنے پر وہ آئینہ دکھایا کہ 140 نمبر پر آنے والی عدالت کا منہ مزید کالا کر دیا۔
کیا دبنگ وکیل خاتون ہیں۔
ایک بار ضرور سنیں کیا کچھ کہا خاتون نے خود داد دینے کر مجبور ہوجائینگے آپ۔
علماء اور عالمات و اھل دین کو جو طعنہ دیا جاتا ہے کہ آپ کے بعض علماء متحدہ ہندوستان کے قائل تھے تو اپ کے زہن میں رہے کہ مسلمانوں کے لئے انکا پلان کیا تھا، مفتی محمود صاحب رح کا یہ انٹرویو اصل تفصیلات سے پردہ اٹھاتا ہے...
وسعت معلومات و مطالعہ
کے تناظر میں اس ویڈیو سے سیکھنے والی بات حضرت مفتی صاحب رح کی پر اعتمادی ہے ۔
حضرت مفتی صاحب رح کس اعتماد سے بات کر رہے ہیں ؟
ورنہ بدون معلومات انسان ایسے سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں دے پاتا...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Riyadh
