Chagharzai1

Call Directions Website Contact the organization

Chagharzai1 ❤️ like my page۔۔ my sweet friends 💓

09/10/2026
03/10/2026

Hahaha ゚viralシ

پاکستانی شہری زين للہ نے سعودی عرب سے اپنی محبت کی ایک خوبصورت مثال قائم کر دی۔ سعودی عرب میں مقیم زین للہ ہر سال بالخصو...
23/09/2026

پاکستانی شہری زين للہ نے سعودی عرب سے اپنی محبت کی ایک خوبصورت مثال قائم کر دی۔ سعودی عرب میں مقیم زین للہ ہر سال بالخصوص سعودی قومی دن کے موقع پر اپنی گاڑی کو سعودی پرچم اور قومی رنگوں سے سجاتے ہیں اور سعودی عوام کے ساتھ قومی دن کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔

زین لله کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں رہتے ہوئے اس ملک کو اپنا وطن سمجھتے ہیں۔ ان کی یہ محبت اس جذبے کی عکاسی کرتی ہے کہ سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی بھی سعودی عوام کی خوشیوں اور قومی تقریبات کو اپنے جشن کا حصہ سمجھتے ہیں۔

جمائما خان نے عمران خان کا بہت ساتھ دیا، وہ ایک عزت دار خاتون کی بہترین مثال ہیں، انہوں نے اپنے بیٹوں کی اچھی پرورش کی، ...
22/09/2026

جمائما خان نے عمران خان کا بہت ساتھ دیا، وہ ایک عزت دار خاتون کی بہترین مثال ہیں،
انہوں نے اپنے بیٹوں کی اچھی پرورش کی، وہ بچے بگڑے ہوئے نوازبزادوں کی طرح نہیں ہیں، زندگی کے نئے سفر پر اُن کو مبارکباد دیتا ہوں، زین اللہ چغرزی ۔

21/09/2026

مجبور باپ کی پکار!

میرے بیٹے روشم حسین شہید کو انصاف دو۔
میرا مطالبہ صرف اتنا ہے: قاتلوں کو گرفتار کرو، شفاف تفتیش کرو اور مجھے انصاف دو۔

ایک مجبور باپ آخر کب تک سڑک پر بیٹھا رہے؟
انصاف دو، جواب دو!

شفیع جان کے نئے بیان نے ہلچل مچادی
21/09/2026

شفیع جان کے نئے بیان نے ہلچل مچادی

19/09/2026

゚viralシ ゚viralシ

لاش سمیت احتجاج کا بارھواں دن اختتام پزیر ! ڈاکٹر رویدار حسین کا منگھوپیر تھانے کے سامنے احتجاجی کیمپ بے حس حاکم وقت  سے...
19/09/2026

لاش سمیت احتجاج کا بارھواں دن اختتام پزیر !
ڈاکٹر رویدار حسین کا منگھوپیر تھانے کے سامنے احتجاجی کیمپ
بے حس حاکم وقت سے انصاف مانگنے کا آج تاریخی بارھواں دن بھی ناامیدی پر اختتام پزیر ہوا ،لیکن ابھی تک انصاف کوسوں دور
اپنے شہیید اکلوتے بیٹے روشام (لاش) سمیت ابھی تک انصاف کی امید لے کر بیٹھا ہے ،کہ کب یہ سلسلہ چلتا رہے گا ،اور کب اس کربناک حالت سے نجات ملے گی
اللہ تعالیٰ بھائ کا مددگار حافظ وناصر ہو اللہ تعالیٰ ایسے حالات سے تمام مسلمان محفوظ رکھے ،

tive

پی کے 26 والوں ستاسو مینہ د چا سرہ دہ ۔1.مفتی فضل غفور صاحب پہ تش لاس خدمت ؟؟                          او کہ 2. صوبائی و...
16/09/2026

پی کے 26 والوں ستاسو مینہ د چا سرہ دہ ۔1.مفتی فضل غفور صاحب پہ تش لاس خدمت ؟؟
او کہ 2. صوبائی وزیر فخر جھان ؟؟

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم اور دل گرفتہ کیفیت کے ساتھ یہ افسوسناک اطلاع دی جاتی ہے کہ ش...
05/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم اور دل گرفتہ کیفیت کے ساتھ یہ افسوسناک اطلاع دی جاتی ہے کہ شیخ محمد ادریس صاحب ایک المناک واقعے میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے۔ یہ خبر سن کر دل شدید صدمے اور دکھ سے بھر گیا ہے۔
مزید یہ کہ اسی واقعے میں ان کے ہمراہ ڈیوٹی پر موجود دو پولیس کانسٹیبلان، پرویز اور شیر عالم، شدید زخمی ہو گئے ہیں اور انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ شہیدِ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔😭😭😭

Address

Tabuk
47527

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chagharzai1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chagharzai1:

Shortcuts

Share

Category