14/09/2026
فوری خبر پہاڑپور
پہاڑپور کے قریب اکرم خان والے گھر کے مقام پر CRBC نہر کا بند ٹوٹ گیا، جس کے باعث نہری پانی کا رخ پہاڑپور شہر کی طرف ہو گیا ہے۔
صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ محکمہ انہار اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر پہنچ کر شگاف بند کرنے کے اقدامات کریں تاکہ شہر اور قریبی آبادی کو بڑے نقصان سے بچایا جا سکے۔
⚠️ اہلِ علاقہ احتیاط کریں اور غیر ضروری طور پر نہر کے قریب جانے سے گریز کریں۔