Tehreek-e-Istehkam Pakistan

Ring Vägbeskrivning

Tehreek-e-Istehkam Pakistan Kontaktinformation, kartor och vägbeskrivningar, kontaktformulär, öppettider, tjänster, betyg, foton, videor och meddelanden från Tehreek-e-Istehkam Pakistan, Stockholm.

15/10/2026
تحریکِ استحکام پاکستان اسلام آباد کے زیرِ اہتمام تنظیمِ سازی کی پروقار تقریب وی او ایچ ہیڈ آفس   جھنگ سیداں نہی ابادی فی...
15/10/2026

تحریکِ استحکام پاکستان اسلام آباد کے زیرِ اہتمام تنظیمِ سازی کی پروقار تقریب وی او ایچ ہیڈ آفس جھنگ سیداں نہی ابادی فیز ٹو اسلام اباد میں منعقد ہوئی، جس میں ریجنل باڈی کے عہدیداران کا انتخاب مکمل کیا گیا۔ تقریب کی صدارت چیئرمین وی او ایچ و صدرِ تحریکِ استحکام پاکستان اسلام آباد ریجن راجہ محمد ہارون نے کی۔
اس تقریبِ تنظیمِ سازی میں مہمانِ خصوصی راجہ عاصم ظہور، صدر تحریکِ استحکام پاکستان راولپنڈی ڈویژن موجود تھے، جن کے ہمراہ احمر جمیل ایڈووکییٹ ُجنید رانیال ُمحمد واسع اور دیگر دوست بھی تشریف لائے۔
تقریب کے دوران نو منتخب عہدیداران کو نوٹیفیکیشنز جاری کیے گئے، جن میں یاسر ملک کو سینیئر وائس پریذیڈنٹ، راجہ عبدالشکور کو وائس پریذیڈنٹ، اور چودری حسن علی کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کا عہدہ دیا گیا، ساتھ ہی اسلام آباد ویمن ونگ میں میڈم سیفورا بی بی کو سینیئر وائس پریذیڈنٹ اور میڈم صبا فاطمہ کو نائب صدر کا نوٹیفیکیشن دیا گیا۔
دیگر مہمانوں میں راجہ ضیاء الرحمان دھنیال ، راجہ طارق جاوید ابرار یاد، عتیق ستی، اور مولانا قاری جلیل سمیت مختلف معززین شریک ہوئے۔ آخر میں نو منتخب ارکان نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے چیئرمین و بانی تحریکِ استحکام پاکستان شہزادہ عثمان طاہر اور چیئرمین وی او ایچ و صدر اسلام آباد ریجن راجہ محمد ہارون کے اعتماد پر پورا اترنے کی یقین دہانی کرائی اور عزم ظاہر کیا کہ ہم اس تحریک کو یونین کونسل اور بلاک لیول تک لے کر جائیں گے۔

🇵🇰 تحریک استحکام پاکستان (TIP) - گرینڈ کنونشن 🇵🇰آپ سب کو "استحکام پاکستان اور صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن" میں شرکت کی پر...
14/10/2026

🇵🇰 تحریک استحکام پاکستان (TIP) - گرینڈ کنونشن 🇵🇰
آپ سب کو "استحکام پاکستان اور صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن" میں شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ آئیے اور ملک کی ترقی، انتظامی اصلاحات اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی آواز بلند کیجیے۔
📅 تقریب کی تفصیلات:
تاریخ: 19 اکتوبر (بروز سوموار)
وقت: شام 4:00 بجے
مقام (Venue): الحمرا ہال نمبر 1، مال روڈ، لاہور
👤 مہمانِ خصوصی:
شہزادہ عثمان طاہر (چیئرمین تحریک استحکام پاکستان اور IPOF)
👤 منظم:
الیاس مجید شیخ (صدر TIP لاہور ڈویژن)
👤 چیف سپورٹر:
راجہ ماجد شبیر
🎯 کنونشن کے اہم موضوعات:
🟢 صوبے بناؤ، ملک بچاؤ — انتظامی اصلاحات اور عوامی مسائل کا حل
🟢 کشمیر بنے گا پاکستان — کشمیری عوام سے یکجہتی
🟢 یومِ عروجِ خیبر — قومی عزم، بہادری اور سربلندی کا پیغام
🟢 پاک فوج کی اہمیت — ملکی دفاع، سلامتی اور استحکام
آئیے اور اس قومی تحریک کا حصہ بنیں! 🇵🇰✨
ہیش ٹیگز:

🇵🇰 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🇵🇰عظیم الشان استحکامِ پاکستان و صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشنزیرِ اہتمام: تحریکِ استحکامِ پاکستان...
14/10/2026

🇵🇰 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🇵🇰

عظیم الشان استحکامِ پاکستان و صوبے بناؤ، ملک بچاؤ کنونشن

زیرِ اہتمام: تحریکِ استحکامِ پاکستان، لاہور ڈویژن
📅 تاریخ: 19 اکتوبر 2026ء، بروز سوموار
🕓 وقت: شام 4 بجے
📍 مقام: الحمرا، مال روڈ، لاہور

🌟 مہمانِ خصوصی

شہزادہ عثمان طاہر
بانی و چیئرمین تحریکِ استحکامِ پاکستان

🎤 پروگرام آرگنائزر

شیخ الیاس مجید
صدر تحریکِ استحکامِ پاکستان، لاہور ڈویژن

🇵🇰 کنونشن کے اہم موضوعات 🇵🇰

🔹 صوبے بناؤ، ملک بچاؤ — انتظامی اصلاحات اور عوامی مسائل کا حل
🔹 کشمیر بنے گا پاکستان — کشمیری عوام سے یکجہتی
🔹 یومِ عروجِ خیبر — قومی عزم، بہادری اور سربلندی کا پیغام
🔹 پاک فوج کی اہمیت — ملکی دفاع، سلامتی اور استحکام
🔹 فیلڈ مارشل کی قیادت — قومی سلامتی اور دفاعِ وطن کے حوالے سے اظہارِ خیال

ہمارا عزم، ہمارا پاکستان!

آئیے! پاکستان کی ترقی، قومی یکجہتی، مضبوط وفاق، مؤثر انتظامی نظام اور عوامی خوشحالی کے لیے متحد ہو کر اپنی آواز بلند کریں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
تحریکِ استحکامِ پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Adress

Stockholm

Telefon

+46722520160

Webbplats

Aviseringar

Bli först med att veta: vi skickar ett mejl när Tehreek-e-Istehkam Pakistan publicerar nyheter och kampanjer. Din e-postadress används inte till något annat, och du kan avsluta prenumerationen när som helst.

Genvägar

Dela