I love isi

I love isi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I love isi, Public Service, Ankara.

26/09/2020

صدر رجب طیب ایردوان ترک پرچم کو بوسہ دے رہے ہیں
ترکی کے شہر گینزین تیب میں سائنس و ٹیکنالوجی کی نمائش کی افتتاحی تقریب میں صدر ایردوان کو قومی پرچم دیا گیا جس کو انہوں نے چوم پر آنکھوں سے لگایا

Photos from I love isi's post 17/09/2020

پاکستانی پارلیمنٹ میں 190 بھارتی کھلاڑیوں کی لسٹ جو گزشتہ روز پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ کروانے کے لیے بھارت کی جانب سے کھیل کر ترمیمی بِل کے خلاف کھڑے ہوئے تھے...

ان کے 190 بےشرموں کے نام بمعہِ انکے حلقوں کے آپکی خدمت میں حاضر ہیں اگلی بار یہ بےشرم اگر آپکے پاس ووٹ مانگنے کے لیے آئیں تو یاد رکھیے گا کہ انہوں نے اپنی کرپشن اور چوری کے تحفظ کے لیے پاکستان کے خلاف ووٹ دیا تھا تو یہ آپکے کیسے محافظ ہوسکتے ہیں آپکا تحفظ کیسے کرسکتے ہیں، ملک سے مخلص نہیں تھے تو آپ سے کیسے مخلص ہوسکتے ہیں....

29/07/2020
12/07/2020

Aya sofiya Masjid Istanbul Turkey

05/06/2020

‏‎كابل کےگرین زون کےعلاقے میں واقع جامع مسجد ‎وزیراکبرخان کےخطیب معروف عالم دین ‎مولانامحمدایازنیازی کو پراسرارطور پر مسجد میں شہید کردیا گیا،جسکی ذمہ داری ‎داعش نےقبول کرلی،اس سلسلےمیں آج کابل شہرمیں عوام نےاحتجاجی مظاہرہ کیا،اشرف غنی کےخلاف شدیدنعرےبازی کی.

04/06/2020

‏مسجد اقصیٰ کو 70 روز بعد کھولا گیا تو فلسطینی نمازی بھاگ بھاگ کر پہلی نماز میں شریک ہوئے۔
⚔️اکبر⚔️

17/05/2020

الحمداللہ پاکستان میں کیو لیئر گروپ کے زریعے دیسی ساختہ حمزہ 6×6 Mrop تیار کی گئی ہے۔

13/05/2020

‏نام نہاد جمہوری بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر کو دنیا کے سب سے طویل انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کا سامنا ہے جو کہ انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ کے آرٹیکل 25 کی خلاف ورزی ہے۔
ہندوتوا پیروکار حکومت کے زیرِ سایہ بھارتی سپریم کورٹ بھی کشمیر میں انٹرنیٹ کی بحالی سے انکار کر چکی ہے۔ https://t.co/xfzYlYQkok‎

12/05/2020

‏‎کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں ہسپتال پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری ‎داعش گروہ نے قبول کرلی، کا بل میں حکام نےکاروائی ختم ہونے کا اعلان کیا،جس میں دونوں زاہد بچوں سمیت 13 افرادجاں بحق،15 زخمی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Ankara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Ankara