Must Listen This Will Change Your Life –
Mian Asim Mitru - Advocate
“Mian Asim — Writer ✍️ & Traveler 🌍
Job & Business Consultant 💼
الفاظ کا ہنر، سفر کا شوق اور رہنمائی کا وعدہ!”
27/04/2026
اے زندگی ! ہمارا کلیجہ تو دیکھ ، ہم
اتنی کٹھن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے
This Will Change Your Life – Listen Carefully!
23/04/2026
📢 سورج پر بھی پابندی؟ یہ کہاں کا انصاف ہے! ☀️⚡
سولر پینل کے لیے لائسنس؟
کیا اب روشنی لینے کے لیے بھی اجازت لینی پڑے گی؟ 🤔
سورج کو سورج ہی رہنے دیں…
اسے کوئی ادارہ یا محکمہ نہ بنائیں!
آج عوام اپنے خرچ پر سولر لگا کر اپنے گھروں کو روشن کر رہی ہے،
اور بدلے میں کیا مل رہا ہے؟
❌ نئی پابندیاں
❌ لائسنس کے نام پر مشکلات
❌ خود کفالت کی سزا
یہ فیصلہ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے
مزید دباؤ میں ڈالنے کے مترادف ہے۔
📢 ہمارا پیغام صاف ہے:
✔ سولر پر لائسنس یا ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا جائے
✔ عوام کو سستی اور آزاد توانائی دی جائے
✔ بجلی کے بحران کا مستقل حل نکالا جائے
🙏 خدا کے لیے اس قوم پر رحم کریں…
22/04/2026
عقیدوں کا حساب بعد میں کریں گے…
پہلے ثابت تو کرو
کہ انسان ہیں تم! ⚖️
شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا
گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن
ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)
8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)
9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)
مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت
موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)
ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Antalya
