PTM Updates

Directions Website

PTM Updates PTM Updates. ( it's our Official Page
PTM : Pashtun Tahafuz Movement
Type : Human Rights Movement [email protected]
(275)

PTM Updates – The Pashtun Tahafuz Movement is a social Movement for Pashtun human Rights based in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan. It was founded in May 2014 by eight students in Dera Ismail Khan. On 1 February 2018, the name of the movement was changed from “Mahsud Tahafuz Movement” to “Pashtun Tahafuz Movement.”
PTM Updatese
https://www.ptmupdates.com
Disclaimer This is the News Page of PTM - Pashtun Tahafuz Movement ( Organization ). All Files Found on This Site Have Been Collected From Our Reporters and Various Sources Across The Web And Are Believed To Be in The "Public Domain" If Have Any Other Issue Then Feel Free To Contact Us.

10/14/2026

پی ٹی ایم کے مرکزی کمیٹی کے رکن محمد اللہ پشتین کا انتہائی ضروری پیغام ۔

گزشتہ رات ڈھائی بجے ایس ایچ او تھانہ منگھوپیر شوکت اعوان نے قاضی طاھر کے گھر پر چھاپہ مارا اور قاضی طاہر کو گرفتار کرلیا...
10/14/2026

گزشتہ رات ڈھائی بجے ایس ایچ او تھانہ منگھوپیر شوکت اعوان نے قاضی طاھر کے گھر پر چھاپہ مارا اور قاضی طاہر کو گرفتار کرلیا گیا

پی ٹی ایم کی صوبائی کمیٹی کے رکن وصال افغان کو گزشتہ دو روز سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔ان کے بھائی کے بیان کے مطابق...
10/14/2026

پی ٹی ایم کی صوبائی کمیٹی کے رکن وصال افغان کو گزشتہ دو روز سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔
ان کے بھائی کے بیان کے مطابق، ملاکنڈ، قائدآباد تھانے کی پولیس نے وصال افغان کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کیا، جس کے بعد مبینہ طور پر انہیں نامعلوم افراد کے حوالے کر دیا گیا۔
وصال افغان کے بھائی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر ان کے بھائی کو کسی قسم کا نقصان پہنچتا ہے تو اس کی تمام تر ذمہ داری قائدآباد تھانے کی پولیس اور تھانے کے انچارج پر عائد ہوگی۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وصال افغان کی جان و سلامتی کے حوالے سے فوری معلومات فراہم کی جائیں ۔
وصال افغان نے ہمیشہ اپنے علاقے میں امن کے قیام اور ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے، جس سے پورا علاقہ واقف ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وصال افغان کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے، ان کی سلامتی یقینی بنائی جائے.

یہ قانون، یہ عدالتیں، یہ پارلیمان، یہ میڈیا، یہ پورا نظام اور یہ ریاست پختون دشمنی پر قائم تھے، قائم ہیں اور قائم رہیں گ...
10/13/2026

یہ قانون، یہ عدالتیں، یہ پارلیمان، یہ میڈیا، یہ پورا نظام اور یہ ریاست پختون دشمنی پر قائم تھے، قائم ہیں اور قائم رہیں گے۔
ملی مشر منظور احمد پشتین

نن د پښتون ژغورنې غورځنګ د بنو اولسوالۍ د کور کمېټۍ میاشتنی غونډه ترسره شوه. په غونډه کې د مرکز له لوري پر ورکړل شویو لا...
10/13/2026

نن د پښتون ژغورنې غورځنګ د بنو اولسوالۍ د کور کمېټۍ میاشتنی غونډه ترسره شوه. په غونډه کې د مرکز له لوري پر ورکړل شویو لارښوونو خبرې وشوې او د بنو په بېلابېلو سیمو کې د غورځنګ د تنظیمي فعالیتونو د لا ښه دوام لپاره پر مهمو چارو سلا مشورې وشوې.

جنوبی وزیرستان
10/12/2026

جنوبی وزیرستان

10/12/2026

جرنیلوں کو کیا فائدہ؟

ایمرجنسی یا گورنر راج سے وقتی طور پر شاید عوام کی تکالیف میں تھوڑا اضافہ ہو، مگر یہی تکالیف پختون قوم کو قومی شعور اور آ...
10/12/2026

ایمرجنسی یا گورنر راج سے وقتی طور پر شاید عوام کی تکالیف میں تھوڑا اضافہ ہو، مگر یہی تکالیف پختون قوم کو قومی شعور اور آزادی کی جدوجہد کی فکر کی طرف لے جائیں گی، اور یہی فکر و شعور دراصل مسائل کا حقیقی حل ہے۔
یہی تکالیف، یہی مظالم اور یہی درد ایک دن عظیم وطن پختونخوا اور عظیم پختون قوم کو اس نظام سے امیدیں وابستہ کرنے کے خواب غفلت سے جگائیں گے، اور یہی مظالم ان ظالموں کی بدترین شکست کا سبب بنیں گے۔
ملی مشر منظور احمد پشتین۔

پي ټي ایم خیبر.
10/12/2026

پي ټي ایم خیبر.

Address

California City, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share