Pti آرمانی دنیا

Pti آرمانی دنیا

Share

اس پیچ کو عمران خان کے سپورٹر لائک اور فالو کریں۔شکریہ Funny and emotional videos

06/08/2026
06/08/2026

*تیاری پکڑے۔✊*

*کسی بھی وقت پورے گلگت میں احتجاج کی کال دی جا سکتی ہے پورا گلگت بند ہوگا۔
🫵🔥💥🔥

06/08/2026

‏عمران خان نے جیل میں رہتے ہوئے وہ کامیابی سمیٹی ہے جس نے اسٹیبلشمنٹ کے پسینے چھڑوا دیے ہیں، میدان میں عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک مرتبہ پھر بدترین شکست دی ہے،
عمران ریاض خان
🇧🇫💯✌️🩵

06/08/2026

‏ایک پارٹی ہے ن لیگ جو ہمیشہ چور دروازے سے آتی ہے

06/08/2026

*اہم خبر*

*محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں ہنگامی اجلاس جاری۔✊

06/07/2026

‏گلگت بلتستان کی عوام نے
آج پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے اگر نتائج تبدیل کئے گئے تو عوام باہر نکلے گی۔۔
🔥🫵خالد خورشید

06/07/2026

مجلس وحدت مسلمین و تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ 2 سکردو 10474 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

06/07/2026

‏🚨دو ٹوک گفتگو
گلگت بلتستان کے الیکشنز کی ساکھ خراب ہو چکی ہے، یہاں لیول پلئینگ فیلڈ تو کیا پی ٹی آئی کو پلئینگ فیلڈ بھی نہیں ملا، لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، شفیع جان

06/07/2026

گلگت والو اپنے ووٹ پر پہرا تب تک دینا جب تک فارم 45 کے مطابق مکمل رزلٹ نہیں اتے
🫵🔥🫵

Want your business to be the top-listed Government Service in Dallas?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


11991 Audelia Road
Dallas, TX
75243