05/14/2026
17 مئي تي پنهنجي ووٽ جو سھي استعمال ڪندي تير تي ٺپا ھڻي وارڊ نمبر چار تي محمد سومري کي ۽ وارڊ ست تي راؤ محمد علي کي پنهنجو قيمتي ووٽ ڏئي ڪامياب ڪندا
انشاا للھ جيت پيپلز پارٽي جي ٿيندي 🇱🇾🇱🇾✌🏻
پاران: اڳوڻو وائس چيرمن حاجي علي احمد گورچاڻي ۽ ٽاون ڪميٽي ميرواھ گورچاڻي جي با شعور عوام
جئي ڀٽو 🇱🇾🇱🇾✌🏻
04/13/2026
رئيس ابرارحسين گورچاڻي کي تعلقه دوڙ جو صدر ٿيڻ تي مبارڪ باد پيش ڪيون ٿا
چاچا رئيس عاشق حسين گورچاڻي کي نوابشاھ جو نائب صدر ٿيڻ تي مبارڪباد پيش ڪيون ٿا
04/04/2026
میرپور خاص، مرحوم رئیس غلام قادر خان مری کے وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ کرتے ہوئے
04/04/2026
میرپورخاص: ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب الرحمت بینکوئٹ ہال، کھپرو روڈ، میرپورخاص میں نہایت عقیدت، احترام اور جذبے کے ساتھ منعقد کی گئی۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد قرآن خوانی کی گئی اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے درجات کی بلندی، ملک کی سلامتی اور جمہوریت کے استحکام کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔
اس باوقار تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما ، جن میں ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان ٹالپر (صدر، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص)، صوبائی وزیر میر طارق علی خان ٹالپر (جنرل سیکریٹری، پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن میرپورخاص جنید بلند (جنرل سیکریٹری، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص)، صوبائی وزیر سید ذوالفقار شاہ، ایم پی اے ہری رام کشور لال، ایم پی اے خیرالنساء مغل، میر اللہ داد ٹالپر عبدالرؤف غوری ، و دیگر عہدیداران نے شرکت کی …!
03/25/2026
ضلع چیئرمین نوابزادہ میر انور علی خان تالپور نے ٹاوں کمیٹی میرواہ گورچانی چیئرمین چوہدری احسان الحق آرائیں اور ان کے بھائیوں کی جانب سے دی گئی پرتکلف چائے پارٹی میں شرکت کی، جہاں ان کا پرتپاک استقبال معزز شخصیات نے کیا۔
اس موقع پر چیئرمین چوہدری احسان الحق آرائیں، چوہدری طارق اسماعیل آرائیں، چوہدری انور الحق آرائیں، حافظ انور علی، ڈاکٹر اظہر عطا محمد اور سابقہ وائس چیئرمین حاجی علی احمد گورچانی نے مہمانِ خصوصی کو خوش آمدید کہا۔
ملاقات کے دوران اہم سیاسی امور اور ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، جس میں علاقے کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل پر بھی غور کیا گیا۔
اس موقع پر میر طارق تالپور (بھائی جان)، میر آقا تالپور، میر سیف تالپور، حاجی اللہ رکھيو دل اور ایس ایچ او میرواہ گورچانی بھی موجود تھے
۔
03/21/2026
تالپور ہاؤس کوٹ میرس لانڈھی/ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپور خاص کے صدر و ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور اور پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپور خاص کے چیئرمین نوابزادہ میر انور علی خان تالپور عید الفطر کے پر مسرت موقع پر
تالپور ہاؤس کوٹ میرس لانڈھی میں آئے ہوئے لوگوں سے عید مل رہے ہیں اس موقع پر نوابزادہ میر غزین خان تالپور ، نوابزادہ میر اللہ داد خان تالپور ، نوابزادہ میر سمر اللہ خان تالپور ، نوابزادہ میر بابو خان تالپور ، نوابزادہ میر حسن عرف میر آقا تالپور بھی موجود ہیں