10/10/2025
.We’re honored to welcome Hafiz Naeem ur Rahman (Patron-in-Chief Bano Qabil Pakistan) as the Chief Guest at Bano Qabil Entry Test in Faisalabad.
Join us on Friday, October 10, 2025, at 4:00 PM at Crescent Park, Faisalabad.
10/08/2025
.زراعت کی شرح نمو 6.5 فیصد سے اعشاریہ 0.5 فیصد تک گر گئی ہے، آئندہ برس پاکستان میں غذائی بحران کا خدشہ ہے ، کھاد ، بیج ، زرعی ادویات کی قیمتوں میں پچاس فیصد کمی کی جائے۔
10/08/2025
.حق دو عوام کو
حق دو پاکستان کو
اجتماع عام کا اعلان کر دیا گیا
ہم تیار ہیں ان شاءاللہ
ہزاروں فیملیز ❣️نوجوانوں بزرگوں، بچوں اور خواتین کے ساتھ
مینار پاکستان لاہور پہنچیں گے