محسود ذونانوں اتحاد

محسود ذونانوں اتحاد

Share

امید ; دہ تیاروہ نہ دہ رنڑہ پہ لور سفر

02/07/2026

انگور اڈا
میز پہ زون خپل کی لگ دہ خبرے پہ غور سرہ وورے


#انگور
#اڈا

01/30/2026


مولے خان سرائے ہسپتال کی طویل بندش اور سب ڈویژن سرویکئ کے لوگوں کو علاج معالجے کی سہولیات علاقے میں ناپیدا ہے تحصیل چیئرمین سب ڈویژن سرویکئ شاہ فیصل غازی نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو تحریری درخواست بھیج دیا

01/25/2026

نر پشتون بہادر پشتون منظور پشتون منظور پشتون

01/20/2026

ملٹری آپریشنز میں قبائل کا سینکڑوں ارب روپے کا نقصان کیا گیا ہے جس کی حکومت نے سروے بھی کئے لیکن کئی سال سے واجب ادا یہ پیسے اب تک ادا نہیں کئے جا رہے۔ کیا صرف نقصان پہنچانے کے لئے پیسے ہیں یہاں؟
اس حوالے سے یکم فروری سے 5 فروری تک پشاور میں قبائلی جرگہ ہوگا، سب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ صوبائی و مرکزی حکومت اپنی زمہ داری پوری کرے۔

Alam Zaib Mahsud

01/20/2026

دي جنګ نه چی خبر ندی دا جنګ چیغی دي پرېږدي😢
ما وران وطن لیدلی دی دا جنګ په حق کي نه یم🥹

Photos from ‎محسود ذونانوں اتحاد‎'s post 01/18/2026

اپر وزیرستان سب ڈویژن سرویکئی کے مختلف مدارس کے لیے
میئر شاہ فیصل غازی نے اپنی جیب کے پیسوں سے مدرسوں میں بچوں کے لیے چٹائیاں خرید کر فراہم کی ہیں۔
ان شاء اللہ باقی مدارس کے بچوں کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔
واضح رہے کہ ابھی تک ہمیں حکومتِ پاکستان کی طرف سے ایک روپیہ بھی فنڈ موصول نہیں ہوا، لیکن جیسے ہی فنڈ دستیاب ہوا، تمام مدارس میں جو کمی بیشی ہے
ہم اسے ہر صورت میں پورا کریں گے۔
مدارس کے بچے بھی ہمارے اپنے بچے ہیں،
اور ہم پر فرض ہے کہ ان کے لیے ایسا تعلیمی ماحول فراہم کریں
جس میں پڑھائی کے دوران انہیں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔
شاہ فیصل غازی مئیر اپر وزیرستان

Shah Faisal Ghazi

01/16/2026

جامعتہ الرشید کے مفتی عبد الرحیم سے سوال ہے کہ ہمارا حشر اس دنیا میں اور آخرت میں اللہ کے حضور کیا ہوگا اور اس نظام کے راؤ انواروں کو کیا مناصب دیئے جائیں گے؟
آج نقیب اللہ محسود شہید کو ماورائے عدالت قتل اور اسکے خلاف آواز اٹھانے پر ہم پر قائم مقدمے کو 8 سال مکمل ہوگئے۔

01/13/2026

یہ یوتھیوں کو کیا ہو گیا ہے۔ چند گھنٹوں میں سارے باولے ہوچکے ہیں۔ انجکشن بھی میرے خیال میں ختم ہو جائینگے😄

#شمشادنیوز
#شمشاد

01/12/2026

قانون ؟
Admin

01/07/2026

حاجی بوت خان حقیقت وائی ؟.

#ماسیدـزونانـاتحاد

Want your business to be the top-listed Government Service in New City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


New City, NY