04/14/2026
اسلام آباد ٹاکس ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اگلے دو روز میں پاکستان میں ہو سکتے ہیں۔
ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کو بتایا: ہم ایران کے ساتھ مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لیے پاکستان کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں, فیلڈ مارشل بہت اچھا کام کر رہے ہیں وہ لاجواب ہے وہ بہت اچھا کام کر رہا ہے
مذاکرات پاکستان میں ہی ہوں گے کیونکہ ایرانی وفد کو اسلام آباد کے علاوہ دوسرے کسی ملک جانا اس حساس موقع پر قبول نہیں ہے۔
04/13/2026
"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ" 😢
گلگت بلتستان ، دیامیر تھور گوئیں کے مقام پر پولیس گاڑی پر تھور نالے میں افیون تلف کرنے والے پولیس اہلکاروں پر خار،،،جیوں کا حملہ ، 3 پولیس جوان شہید جبکہ ڈی ایس پی فقیر محمد سمیت تین پولیس والے زخمی ہیں
شہید ہونے والے جوانوں کے نام
1۔سپاہی حضرت اللہ
2۔سپاہی عبدراحیم
3۔ سپاہی مقابل شاہ
زخمیوں ہونے والے جوان
1۔ڈی ایس پی فقیر محمد
2۔سپاہی نقیل احمد
3۔رحمت اللہ
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲
04/13/2026
"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ" 😢💔😢
ہنگو/پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے جانے والے جوانوں پر خار ،،،جیوں کی فائرنگ۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید،چار زخمی،پولیس ترجمان
ہنگو/ٹل پولیس اسٹیشن کے علاقے چھپری وزیران کے قریب یہ واقعہ پیش ایا،ترجمان
ہنگو/شہید اہلکار پی ٹی سی مین انٹرمیڈیٹ کورس کر رہا تھا،ترجمان
ہنگو/شہید اہلکار اسرار الحق کا تعلق شانگلہ سے ہے،ترجمان پولیس
اللّٰہ تعالیٰ شہید کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲.
04/12/2026
"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ"😢💔😢
بلوچستان گوادر ، جیونی میں کوسٹ گارڈ جوانوں پر فتنہ الہندوستان بی ایل اے کا حملہ۔
فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید۔
واضح رہے یہ حملہ وہاں سے کیا گیا جہاں سے حال ہی میں ڈیزل سپلائی کی اجازت دی گئی تھی۔
خیبر پختونخواہ ضلع باجوڑ تحصیل سالارزئی بارڈر پر سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر لشکر مودی افغان فورسز کا سنائپر فائرنگ ایک جوان شہید ایک زخمی ۔
باجوڑ تحصیل سلارزی کے علاقے سروونو وکشین میں افغان فورسز کی جانب سے فـائر کیا گیا گـولہ مقامی آبادی کو لگنے سے متعدد شہری زخمی ہو گئے۔
وزیرستان آنگور اڈہ اولڈ کیمپ پر افغان فورسز کا بلا اشتعال بڑے ہتھیاروں کی فائرنگ ۔
پاک فورسز کی جوابی کارروائی جاری ۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲.
04/12/2026
ساؤتھ ایشیا انڈیکس کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب میں اب تک قریباً تیرہ ہزار فوجی اور بارہ سے اٹھارہ لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں جبکہ ممکنہ طور پر پاکستان سعودی عرب میں پچاس ہزار کے قریب فوجی تعینات کرے گا
04/11/2026
سعودی وزارت دفاع کا اہم اعلان
پاکستان کی فوجیں، جنگی جہاز پہلی بار سعودی عرب کے دفاع کے لیے کنگ عبدالعزیز اڈے پر پہنچ گئیں ، پاکستان سعودی فوجی دفاعی مشترکہ معاہدے کے بعد یہ فوج پاکستان کی سعودی عرب بھیجی گئی ہے
04/11/2026
دو شخصیات ایک جیسا استقبال
مگر محض یونیفارم اور عام لباس پہن کر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہت بڑا پیغام دیا ہے۔
انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ امتِ مسلمہ کے سپاہی ہیں۔