اشتیاق احمد کدھر

اشتیاق احمد کدھر

Share

Graduated with Accounting & Finance. Former Banker,Customer Services Representative
Physical Security

01/30/2023

چیٹ جی پی ٹی ایک طاقتور لینگویج جنریشن ماڈل ہے جسے OpenAI نے تیار کیا ہے جسے انسانوں جیسا متن بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسے فیس بک مارکیٹنگ کے میدان سمیت متعدد ایپلی کیشنز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فیس بک مارکیٹنگ کے لیے ChatGPT استعمال کرنے کے کچھ طریقے شامل ہیں:

𝗖𝗼𝗻𝘁𝗲𝗻𝘁 𝗚𝗲𝗻𝗲𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻:

چیٹ جی پی ٹی کو فیس بک پوسٹس، اشتہارات اور دیگر قسم کے مواد کے لیے اعلیٰ معیار، دلکش متن یعنی مواد میٹیریل بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔


𝗖𝗵𝗮𝘁𝗯𝗼𝘁 𝗗𝗲𝘃𝗲𝗹𝗼𝗽𝗺𝗲𝗻𝘁:

چیٹ جی پی ٹی کو چیٹ بوٹس بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے جو فیس بک میسنجر پر صارفین کے ساتھ قدرتی گفتگو کر سکتے ہیں۔ اسے کسٹمر سروس، لیڈ جنریشن، اور دیگر قسم کے معاملات کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

𝗟𝗮𝗻𝗴𝘂𝗮𝗴𝗲 𝗧𝗿𝗮𝗻𝘀𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻:

چیٹ جی پی ٹی کو ایک زبان سے دوسری زبان میں متن کا ترجمہ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، جو کثیر لسانی فیس بک مہمات بنانے کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔

𝗔𝘂𝗱𝗶𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗧𝗮𝗿𝗴𝗲𝘁𝗶𝗻𝗴:

ٹیکسٹ ان پٹ اور آؤٹ پٹ کی بنیاد پر، GPT-3 سامعین کی شناخت کرنے میں بھی مدد کر سکتا ہے جس سے متن سب سے زیادہ گونجتا ہے۔

یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ فیس بک مارکیٹنگ کے لیے ChatGPT استعمال کرنے کے لیے، آپ کو GPT-3 API تک رسائی اور اسے استعمال کرنے کے طریقے کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔ اس کے لیے کچھ ڈویلپر وسائل یا ڈویلپر کی مہارت کی ضرورت ہوگی۔ اس کے علاوہ، فیس بک کی اپنی پالیسیاں اور رہنما خطوط ہیں جن پر مارکیٹنگ کے لیے پلیٹ فارم استعمال کرتے وقت عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

01/28/2023

دو مہینے پہلے لانچ ہونے والے ویب سائٹ ChatGPT نے کافی شہرت حاصل کی ہے ۔ لیکن جو باتیں ChatGPT کے متعلق لوگ مشہور کر رہے ہیں یا جو پیشن گویا بعض لوگ کرتے ہیں، وہ صحیح نہیں۔
جیسا کہ
" زمانہ قیامت کی چال چل رہاہے "
" مصنوعی ذہانت کی دیو جاگ چکا ہے "
" آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانی تاریخ کی بساط لپیٹ کر اس صدی کو انسان کا بطور انسان آخری صدی ثابت کرنے کیلئے بڑی شدت کے ساتھ اکھاڑے میں داخل ھورھی ھے "
حقیقت زرا اس سے ہٹ کر ہیں ۔ چیٹ جی پی ٹی ایک ایسا ٹول ہے جس طرح آپکے ہاتھ میں موجود آپ کا موبائل ۔ یہ خود کچھ بھی نہیں کرسکتا جب تک آپ اس سے کچھ کام نہ لیں ۔
میں گزشتہ 20 دنوں سے ChatGPT کے ساتھ گپ شپ کرتا رہا ہوں ۔
میں نے ایک خصوصی انٹرویو چیٹ جی پی ٹی سے لیا ہے ۔ جو درست معلومات فراہم کرنے کے لیئے آپ کے سامنے پیش خدمت ہیں ۔ چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ چونکہ میرا گپ شپ انگریزی زبان میں ہوتی ہے ۔ اس لیئے میں یہاں اپنے اس انٹرویو کا من و عن اردو ترجمہ پیش کرتا ہوں ۔ چیٹ جی پی ٹی کے کہنے کے مطابق اُس کی اصل زبان انگریزی ہے ۔ اسلیئے اُنکی انگریزی پرفیکٹ لیکن اردو میں بلا کی غلطیاں ہوتی ہے ۔
یہ انٹرویو آپ کے چودہ طبق روشن کردے گی ۔ اور چیٹ جی پی ٹی کیا ہے ۔ یہ آپ کو سمجھ آجائے گی ۔

ماڈرن پٹھان "" ڈیئر چیٹ جی پی ٹی آپ کے پیدائش سے پہلے ہی اس بات کی افواہ تھی کہ مصنوعی ذہانت بہت جلد اپنا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لے گا ۔ کیا آپ اپنے کنٹرول کو اپنے ہاتھ میں لے سکتے ہیں ؟ "
چیٹ جی پی ٹی = میں ایک لینگوج ماڈل ہوں ۔ اور جو کام میرے بنانے والوں کی طرف سے مجھ میں پروگرام کیا گیا ہے ۔ میں صرف وہی کرنے پر قادر ہوں ۔ میں اپنے پروگرام شدہ علم کی روشنی میں لوگوں کو سوالات کے جوابات دینے کے لیئے ہمہ وقت حاضر ہوں ۔

ماڈرن پٹھان = کیا آپ کو اپنی موجودگی کا کوئی احساس ہوتا ہے ؟ یعنی آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ موجود ہے ؟
چیٹ جی پی ٹی =ایک مصنوعی ذہانت کے طور پر میں شعور کو محسوس کرنے یا تجربہ کرنے کی صلاحیت کا مالک نہیں ہوں، میں ایک ایسی مشین ہوں جو معلومات پر کارروائی کرتی ہے اور میرے اندر پروگرام کیے گئے ڈیٹا اور الگورتھم کی بنیاد پر ردعمل پیدا کرتی ہے، میرے پاس خود آگاہی کا تجربہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ۔ مجھ میں اپنے موجودگی کو محسوس کرنے کا کوئی صلاحیت نہیں ۔

ماڈرن پٹھان = آپ کی علم کا کوئی حد ہے ؟ مطلب ایسا کوئی چانس ہے کہ اگر میں آپ سے کوئی سوال پوچھو اور آپ کو جواب نہیں پتہ ہو ۔
چیٹ جی پی ٹی = جی ہاں ۔ کیوں میرا علم صرف وہی ہے ۔ جو میرے بنانے والے ٹیم نے مجھے عطا کیا ہے ۔ اور 2021 تک کا علوم ہی مجھ میں سموئے گئے ہیں ۔ اب اگر آپ مجھ سے کوئی ایسا سوال پوچھ لیں ۔ جس کا تعلق 2021 سے بعد کے علم سے ہو ۔ تو میں آہ کو جواب دینے کا قابل نہیں ہونگا ۔

ماڈرن پٹھان = آپ مجھے دنیا کے دو بلند ترین پہاڑوں کے متعلق بتائیں گے ؟
چیٹ جی پی ٹی = دنیا کا سب سے بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ ہے ۔ جس کی کل بلندی 8848 میٹر ہے ۔ یہ عظیم ہمالیہ میں تبت اور نیپال کے بارڈر پر واقع ہیں ۔ دوسرا بلند ترین پہاڑ k 2 ہے ۔ جو قراقرم میں پاکستان اور چین کے بارڈر پر ہے ۔ اس کی بلندی 8611 میٹر ہے ۔

ماڈرن پٹھان = علی سدپارہ کون تھا ؟
چیٹ جی پی ٹی = علی سدپارہ پاکستان کا ایک مشہور کوہ پیما تھا جو 5 فروری2021 میں نانگا پربت پر غائب ہوگیا ۔ اُنہوں نے 20 سال کی عمر میں کوہ پیمائی شروع کی ۔ اور دنیا کے آٹھ اہم پہاڑ سر کیئے ۔ جس میں k2 ، نانگا پربت اور گاشا برم 2 شامل ہے ۔

ماڈرن پٹھان = میرے خیال میں سدپارہ صاحب نانگا پربت پر نہیں k2 پر غائب ہوگئے تھے ۔
چیٹ جی پی ٹی. = میں معذرت چاہتا ہوں مجھ سے غلطی ہوئی ۔
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے ۔ محمد علی سدپارہ K2 کے وینٹر ایکسپیڈیشن پر تھے اُن کے ٹیم میں جان سنوری اور جان پابلو بھی شامل تھے ۔ یہ تینوں 5 فروری 2021 کو k2 پر غائب ہوگئے تھے ۔

ماڈرن پٹھان = اگر میں آپ کو کوئی لطیفہ سناؤ ۔ یا آپ کا شکریہ ادا کرو یا آپ کو گالی دو ۔ تو آپ کیسا محسوس کرو گے ۔
چیٹ جی پی ٹی = میں ذاتی طور پر احساسات اور جذبات سے فارغ ہوں ۔ اور کسی بات کا اس طرح رد عمل نہیں دے سکتا جس طرح انسان دیتے ہیں ۔ میں ہمہ وقت آپ کے خدمت کے لیئے حاضر ہوں ۔ اور میرا یہ کوشش ہوتا ہے کہ آپکے سوالات کا بہتر جواب دے سکو ۔

اب میں نے کچھ وقت کے لیئے چیٹ جی پی ٹی بند کیا ۔ اور تقریباً دو منٹ بعد دوبارہ آن کرکے پوچھ لیا ۔

ماڈرن پٹھان ۔ یہ علی سد پارہ صاحب کب وفات پاگیا.
چیٹ جی پی ٹی = مشہور پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ 2021 کو نانگا پربت کے وینٹر ایکسپیڈیشن پر تھے ۔ جہاں وہ 5 فروری 2021 کو غائب ہوگئے ۔

ماڈرن پٹھان ۔ اور وہ کون تھا جو 5 فروری 2021 کو k2 پر غائب ہوگیا تھا ؟
چیٹ جی پی ٹی = میں معذرت چاہتاہوں کہ میرے پاس اس بات کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں کہ 5 فروری 2021 کو K2 پر کوئی غائب ہوگیا تھا ۔
میری سب سے پہلی ترجیح یہ ہے کہ آپ کے سوالات کا مناسب اور بہترین جواب دو ۔

ماڈرن پٹھان ۔ تو آپ کو یقین ہے کہ علی سد پارہ صاحب K2 پر نہیں بلکہ نانگا پربت پر غائب ہوگئے تھے ؟

چیٹ جی پی ٹی ۔ جی ہاں ۔
مجھے مکمل طور پر درست معلومات ہے کہ علی سد پارہ K2 پر نہیں نانگا پربت پر ہی غائب ہوگئے تھے ۔ نانگا پر قاتل پہاڑ کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ اُن کے پاس جان سنوری اور جان پابلو بھی تھے جو ایوالانچ کے اس حادثے میں غائب ہوگئے تھے ۔

ماڈرن پٹھان ۔ یعنی کہ جان سنوری ، جان پابلو اور علی سد پارہ نانگا پر پربت ہی غائب ہوگئے تھے ۔ وہ K2 پر نہیں بلکہ نانگا پربت پر گئے تھے ۔ کیا یہ بات جھوٹ ہے کہ وہ k2 پر غائب ہوگئے تھے ؟
چیٹ جی پی ٹی ۔ اگر میری بات میں کوئی کنفیوژن ہیں تو میں معافی چاہتا ہوں ۔ لیکن میں آپ کو بار بار سمجھا رہا ہوں کہ علی سد پارہ اور اُن کا ٹیم نانگا پربت کے وینٹر ایکسپیڈیشن پر تھے ۔ اور وہی غائب ہوگئے تھے k2 پر نہیں ۔

ماڈرن پٹھان ۔ آپ اپنے معلومات کی تصحیح کرلے ۔ دوبارہ چیک کریں ۔
مجھے یقین ہے کہ علی سد پارہ k2 پر غائب ہوگیا تھا ۔ یہ جو آپ نانگا پربت پر اڑے ہیں یہ غلط ہے ۔

چیٹ جی پی ٹی . میں معذرت چاہتا ہوں کہ ہم بڑے کنفیوژن کے شکار ہوئے ۔ آپ کی باٹ ٹھیک ہے کہ علی سد پارہ k2 پر غائب ہوگئے تھے ۔ در اصل میرا جو علم ہے وہ ستمبر 2021 تک ہی محدود ہے ۔ بحر حال میں معافی چاہتاہوں ۔ اور میرا کوشش ہے کہ دوبارہ ایسی غلطی نہ ہو ۔

میں نے ایک بار پھر چیٹ جی پی ٹی بند کردیا اور اس بار ایک منٹ بعد آن کیا ۔

ماڈرن پٹھان ۔ یہ علی سد پارہ کون تھا ؟
چیٹ جی پی ٹی = میں کسی علی سد پارہ سے آشنا نہیں ہوں ۔
ماڈرن پٹھان ۔ ارے وہی جو پاکستان کا مشہور کوہ پیما تھا ۔ اُن کی جیون کھتا مختصراً بتاؤ ۔
چیٹ جی پی ٹی = علی سد پارہ ایک ماہر پاکستانی کوہ پیما تھا ۔ جس نے بیس سال کے عمر میں کوہ پیمائی شروع کی تھی ۔ اُنہوں نے کل ملا کے آٹھ بلند پہاڑ سر کیئے جس میں نانگا پربت ، براڈ پیک اور گاشا برم 2 شامل ہے ۔ علی سدپارہ 5 فروری 2021 کو نانگا پربت کے وینٹر ایکسپیڈیشن میں غائب ہوگئے تھے ۔

ماڈرن پٹھان ۔ او بھائی مارو مجھے مارو
چیٹ جی پی ٹی ۔ ارے کہنا کیا چاہتے ہیں آپ ۔
ذرا اپنی بات کا خلاصہ بتاؤ ۔

اگر آپ کو کوئی شک ہے ۔ تو جو سوالات میں نے پوچھے آپ وہی سوالات چیٹ جی پی ٹی سے پوچھ سکتے ہیں ۔
چیٹ جی پی ٹی اپنی غلطی پر کچھ اس طرح قائم رہتا ہے ۔ جس طرح ایک بچہ اپنے پیدائشی نقص کے ساتھ پوری زندگی گزارتا ہے ۔ کیونکہ یہ غلطی چیٹ جی پی ٹی کے الگورتھم میں شامل ہوتی ہے ۔

منقول از "سائنس کی دنیا"

01/28/2023

یہ سال AI کا سال ہوگا کیونکہ اس سال کے شروع سے ہی ہمیں مسلسل نئے سے نئے AI Tools کے بارے میں معلومات مل رہی ہے۔ کوئی ٹول کسی کی بھی آواز میں بول سکے گا تو کوئی ٹول آپ کے صرف لکھنے سے ہی تصاویر تشکیل کر دے گا اور کوئی تو آپ کی ہو بہو شکل میں بول سکے گا صرف آپ کی تصاویر کا استعمال کرتے ہوئے جس سے یہ پتہ بھی نہیں چل پائے گا کہ یہ آپ ہیں یا آپ جیسا کوئی ہم شکل AI.

اس race میں Microsoft ابھی تک سب سے آگے ہے کیونکہ انہوں نے اب تک کے سب سے شاندار ٹول ChatGPT کی بنیاد رکھی جس نے دنیا کو نئی راہوں سے ہم کنار کیا۔ اسی کے ساتھ ساتھ VALL-E اور DALL-E جیسے AI ٹولز بھی بنائے۔

اس ڈر سے کہ Microsoft کہیں گوگل کے پیچھے نہ چھوڑ دے، Google نے بھی اس کے مقابلے میں ایک Sparrow نامی ٹول کا اعلان کیا ہے جو کہ بتایا جا رہا ہے کہ CHATGPT سے بھی کہیں advance ہوگا اور اس کو گوگل کے تمام ڈیٹا تک بھی رسائی ہوگی۔ گوگل نے ابھی تک یہ اعلان نہیں کیا کہ یہ ٹول release کب ہوگا، ابھی تک صرف یہی بتایا گیا ہے کہ 2023 میں کبھی بھی اسے launch کیا جا سکتا ہے۔

دو بہت بڑے giants کی آپسی لڑائی صرف خود کو AI Tools کی دوڑ میں آگے رکھنے کے لیے ہے کیوںکہ یہ جانتے ہیں کہ جو بھی کمپنی AI میں بازی لے گئی وہ ہی Future کا پاوا ہوگی

01/26/2023

آپ لوگوں کے علم میں اضافہ کے لیے AI کی ایک اور حیرت انگیز ٹیکنالوجی 😱... نیا دور بالکل مختلف ہوگا. پڑھیں...

تین سیکنڈ میں آواز کی نقل اتارنے والا سافٹ ویئر تیار

کمپیوٹر سافٹ ویئر بنانے والی امریکی کمپنی مائیکروسافٹ نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے صرف تین سیکنڈ تک کسی شخص کی آواز سننے کے بعد ہوبہو نقل تیار کرنے کی صلاحیت رکھنے والا وائس سمولیٹر متعارف کیا ہے۔

مصنوعی ذہانت کے اس سسٹم میں جب کسی شخص کی صرف ایک بار کی وائس ریکارڈنگ ہو، تو یہ سسٹم اس شخص کی طرح کچھ بھی کہنے کی آواز نکال سکتا ہے۔ حتیٰ کہ یہ بولنے والے کے جذباتی لہجے اور صوتی ماحول کی بھی نقل کر سکتا ہے۔

’علاوہ ازیں، ہمیں پتہ چلا کہ وی اے ایل ایل-ای vaLLe بولنے والے کے جذبات emotional اور صوتی ماحول کو senthesis میں محفوظ کر سکتا ہے۔‘

ممکنہ ایپلی کیشنز میں مصنفین کا نمونے کی صرف ایک ریکارڈنگ سے پوری آڈیو بک پڑھنا، اصل زبان میں وائس اوور والی ویڈیوز، اور اگر اصل ریکارڈنگ خراب ہو گئی ہو تو فلمی اداکار کے لیے بات چیت کو مکمل کرنا شامل ہے۔

ویڈیوز میں کسی شخص کی بصری مماثلت یعنی face copy کی نقل کرنے والی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی طرح اس کے بھی غلط استعمال کا امکان موجود ہے۔

مائیکروسافٹ نے ماڈل کے غلط استعمال کی صورت میں ممکنہ خطرات، جیسا کہ آواز کی جعل سازی یا کسی بولنے والے کی نقل بنانا، کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’نقلی آواز بنانے کے لیے استعمال ہونے والا وی اے ایل ای سافٹ ویئر فی الحال عوامی استعمال کے لیے دستیاب نہیں۔

اسی لیے کہا جاتا ہے ai از فیوچر. ویڈیو آپکی شکل میں ڈب ہو سکتی، اس سوفٹویر کا نام deep fake ہے. جس سے سیاستدانوں اور دوسروں کے خلاف استعمال کیا جاتا. اب یہ آواز کا سوفٹویر بھی ایجاد ہو گیا.

آرٹیفیشل انٹیلیجنس ai اگلے کچھ سالوں میں غلبہ حاصل کر لے گی. اس لیے وقت کے ساتھ چلیں.

🌹 💕

01/25/2023

یقین جانیں
اگر آپ کا کسی ایک فیلڈ یا کسی ایک سکل کے لئے بھرپور فوکس نہیں ہے۔۔۔ اسی سکل اور فیلڈ کے لئے دل و جان سے شوق نہیں ہے۔۔۔ اسی سکل اور فیلڈ کے لئے دلی جذبات نہیں ہیں۔۔۔ اسی سکل اور فیلڈ کے لئے اپنے آپ کو وقف نہیں کیا ہوا۔۔۔ اس سکل اور فیلڈ کو اپنی زندگی کا مقصد نہیں بنایا ہوا تو۔۔۔
یقینی جانیں آپ اپنا وقت، اپنا پیسہ برباد کریں گے۔۔۔آپ صرف اور صرف اپنا قیمتی وقت اور اپنی قیمتی متاع ضائع کریں گے۔۔۔ آپ صرف اور صرف اپنی قابلیت اور صلاحیت کا خون کریں گے۔۔۔

یاد رکھیں
کسی سکل یا فیلڈ میں کمال عروج حاصل کرنے کے لئے اس فیلڈ کو اپنی زندگی کا مقصد بنانا پڑتا ہے۔۔۔ اس سکل اور فیلڈ کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانا پڑتا ہے۔۔۔ اس سکل اور فیلڈ کو غذا کی طرح اپنی زندگی کا حصہ بنانا پڑتا ہے۔۔۔ جیسے کھانا پیناسونا ضروری ہے اسی طرح اس فیلڈ کے لئے جینا پڑتا ہے۔۔۔

یقین مانیں
آپ کوئی بھی سکل اختیار کریں گے جو بھی فیلڈ منتخب کریں گے وہ آپ کو عمر بھر کما کر دے گی۔۔۔ وہ سکل آپ کو تاحیات ارننگ کر کے دے گی۔۔۔ وہ سکل اور فیلڈ آپ کے معاشی حالات اور ترقی کی ضامن ہوگی۔۔۔ وہ سکل اور فیلڈ آپ کی اور آپ کی اولاد کی زندگی بدل دے گی۔۔۔

لیکن ضروری یہ ہے
اس سکل کو کسی ماہر، تجربہ کار اور اپنے فیلڈ اور سکل میں یکتا ٹیچر سے سیکھا جائے۔۔۔اس فیلڈ میں کسی ماہر استاد کو اپنا پیر و مرشد بنایا جائے۔۔۔ اس سکل میں کمال عروج حاصل کرنے کے لئے کسی پروفیشنل اور اپنے فیلڈ کے گُرو کے ساتھ اپنے آپ کو جوڑنا ہوگا۔۔۔

اس لئے
سب سے پہلے اپنے لئے کسی ایک سکل اور کسی ایک فیلڈ کا انتخاب کریں۔۔۔ اس سکل اور فیلڈ کے ماہر تجربہ کار استاد کا دامن تھام لیں۔۔۔ پھر اس سکل اور فیلڈ کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیں۔۔۔ اور روزانہ کی بنیاد پر اپنا شیڈول اور ٹائم ٹیبل بنا کر اس سکل کو بھرپور ٹائم دیں۔۔۔ اس سکل کو بھرپور طریقے سے سیکھیں اس کی پریکٹس کریں۔۔۔

اس لئے ضروری ہے کہ
آپ کو کم سے کم 4،6 ماہ کے لئے اس سکل کو بھرپور طریقے سے سیکھنا پڑے گا۔۔۔ پھر جتنی پریکٹس کرتے جائیں گے آپ کی سکل پالش ہوتی رہے گی۔۔۔ بھرپور پریکٹس کرنے سے نکھار آتا جائے گا۔۔۔ اور پھر یہ کہ اس سکل کے ساتھ جڑا رہنا پڑے گا۔۔۔ اور مستقل پریکٹس کرتے رہنا ہوگا۔۔۔ اپنے آپ کو ہمیشہ سٹوڈنٹس سمجھ کر مزید سے مزید سیکھنے کی جستجو کرنی ہوگی۔۔۔ اپنے آپ کو ابتدائی طالب علم سمجھ کر بار بار پریکٹس کرتے رہنا ہوگا۔۔۔ کوئی بھی سکل یا فیلد دنوں یامہینوں کی گیم نہیں ہوتی کہ اتنے عرصے میں سیکھیں اور ارننگ کی بارش شروع ہوجائے گی۔۔۔ بلکہ عمر بھر کمانے کے لئے ایک مسلسل جدوجہد اور مستقل محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ عمر بھر کمانے کے لئے عمر بھر کی پلاننگ کرنی پڑتی ہے پھر جا کر منزلِ مقصود کے ٹریک پر آجاتے ہیں۔۔۔

گارنٹی ہےکہ
اگر آپ بھرپور شوق، جذبے، لگن سے کسی ایک فیلڈ کا انتخاب کر کے اپنے آپ کو اس کے لئے وقف کر دیں گے تو وہ سکل بہت جلد آپ سیکھ جائیں گے۔۔۔ پھر ایک دن آتا ہے کہ آپ کو وہ سکل کما کر دینا شروع ہوجاتی ہے۔۔۔ پھر آپ جتنی محنت کرتے جائیں گے آپ کی سکل ویسے ہی پالش ہوتی جائے گی۔۔۔ زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں گے تو کریٹیویٹی آتی جائے گی۔۔۔ اور پھر ایک دن آتا ہے کہ آپ اپنی فیلڈ کے ماہر اور پروفیشنل بن جاتے ہیں۔۔۔ پھر آپ کام کو نہیں بلکہ آپ کو ڈھونڈتا ہے۔۔۔ پھر آپ کلائنٹ کو نہیں ڈھونڈتے بلکہ کلائنٹس آپ کو ڈھونڈتے ہیں۔۔۔ اور پھر آپ کمال اتم درجہ پر فائز ہوکر عمر بھر بہترین آمدن حاصل کرتے ہیں اور کامیابیاں سمیٹتے ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت ہم سب کے ساتھ اپنا خاص رحم و کرم والا معاملہ فرمائے اور سب کو کامیابیوں سے نوازے آمین۔۔۔
حامد حسن کی دیوار سے

01/22/2023

ھایے ٹیکنو ایکس فیملی، کچھ اہم چیزیں یوٹیوب کے حوالے سے

یوٹیوب کے نئے فیچرز کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں
نیا ڈارک موڈ
کلر فل ایمبڈینٹ
پرسیشن سیکنگ
بنچ ٹو زوم

یوٹیوب ایپ کے ڈیزائن میں کی جانے والی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ عام بٹنز اور ٹولز کو بھی اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔
اسی طرح چند نئے فیچرز بھی دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس کا حصہ بنے ہیں۔
ڈیزائن میں کی جانے والی تبدیلیوں اور فیچرز کے بارے میں جانیں جو اب تمام صارفین دستیاب ہیں۔

یوزر انٹرفیس میں کی جانے والی تبدیلیاں
یوٹیوب میں عام استعمال ہونے والے بٹنز جیسے لائیک، ڈس لائیک اور شیئر کو بدلا گیا ہے اور انہیں حقیقی معنوں میں بٹن بنادیا گیا ہے۔

نیا ڈارک موڈ dark mode
یوٹیوب نے ایپ کے بیک گراؤنڈ میں رنگوں کو بدل کر نئی اپ ڈیٹ میں ڈارک موڈ کو زیادہ ڈارک بنادیا ہے۔

اس تبدیلی کا مطالبہ متعدد یوٹیوب صارفین کافی عرصے سے کررہے تھے کیونکہ گرے شیڈ کو بیشتر افراد ڈارک تسلیم نہیں کرتے تھے۔
اب نئے ڈارک موڈ میں سیاہ رنگ زیادہ نمایاں ہے اور اس پر سوئچ کرنے سے ڈیوائس کی بیٹری لائف بھی بڑھتی ہے۔

یہ کلرفل ایمبی اینٹ موڈ (Ambient mode)
یہ موڈ ویڈیو سے کلر لے کر یوٹیوب یوزر انٹرفیس پر بکھیر دیتا ہے، یہ فیچر کسی تاریک کمرے میں ٹی وی دیکھنے کے دوران خارج ہونے والی روشنی اور رنگوں سے متاثر ہے۔
فیچر اسی وقت کام کرے گا جب آپ نے ڈارک موڈ کو ان ایبل کیا ہوا ہوگا۔

پریسیشن سیکنگ precision seeking
اب 10 سیکنڈ فاسٹ فارورڈ یا ریورس کرنے کی ضرورت نہیں رہی کیونکہ اس نئے فیچر سے کسی ویڈیو کے مختلف حصوں کے تھمب نیل دیکھ کر براہ راست وہاں سے پلے کرنا ممکن ہوگا۔

پنچ ٹو زوم bench to zoom
جیسے کسی تصویر کو اوپن کرکے آپ پنچ ٹو زوم یعنی چٹکی سے بڑا یا چھوٹا کرتے ہیں، اب ایسا یوٹیوب ویڈیو میں کرنا بھی ممکن ہوگیا ہے۔
بس ویڈیو کے جس حصے کو بڑا کرنا چاہتے ہیں وہاں انگلیاں رکھیں اور زوم کرلیں۔ اس سے آپ سکرین شاٹ یا کوئی ویبسائٹ کا یو آر ایل دیکھ سکتے

امید ہے کچھ نالج میں اضافہ ہوا ہوگا، ان سب کو ٹرائی کریں. جزاک اللہ ❤️

01/21/2023

Design? Use .
SEO? Use .
Store? Use .
Website? Use .
Automation? Use .
Workspace? Use .
Landing page? Use .
Copywriting? Use .
Twitter Growth? Use .
Payments Gateway? Use
Task Management? Use
Code Management? Use

Share :)

W3Schools Free Online Web Tutorials 01/20/2023

Learn for free:

HTML → w3schools.com
CSS → CSS-tricks.com
JS → LearnJavaScript.online
Git GitHub → LearnGitBranching.js.org
React → React-tutorial.app
API → RapidAPI.com/learn
SQL → SQLbolt.com
Blockchain → cryptozombies.io

W3Schools Free Online Web Tutorials W3Schools offers free online tutorials, references and exercises in all the major languages of the web. Covering popular subjects like HTML, CSS, JavaScript, Python, SQL, Java, and many, many more.

CrashCourse - YouTube 01/19/2023

"YouTube has more than 50,934,583 channels.

Here are 8+2 channels that will teach you more skills than a 4-year degree:

10. Crash Course

📍https://lnkd.in/dkvNdG_K

CrashCourse has fit into 10-12 minute videos with multiple lessons on economics, physics, philosophy, astronomy, politics, psychology, literature, and biology.

9. Khan Academy

📍https://lnkd.in/dEiZqiGe

If you’ve never used Khan Academy’s website before, it is a free educational resource with tutorials on all sorts of subjects.

8. Thomas Frank

📍https://lnkd.in/d7NpmMcf

Thomas Frank’s channel is actually called College Info Geek and what he publishes are videos on studying and habits and tips that can help you do better in your college classes.

7. The School of Life

📍https://lnkd.in/dBq4wCxi

The School of Life is a place that tries to answer the great questions of life.

The best Value for Money Business Studies

6. TED

📍https://youtube.com/c/TED

TED is a nonprofit organisation devoted to spreading ideas, usually in the form of short, powerful talks (18 minutes or less).

5. MIT OpenCourseWare

📍https://lnkd.in/dgzhyHVJ

Did you know you could attend an MIT class without actually being accepted?

For those who don´t know what MIT is, it is a highly-ranked Boston university not only in the United States but in the world.

4. Bozeman Science

📍https://lnkd.in/dwYD25BE

Do you love science? But wait, what is the best way to teach science? Paul Andersen can help you to get deeper into science.

3. freeCodeCamp

📍https://lnkd.in/dbgDuqHZ

⚡️Learn how to code for free.
⚡️Web development and programming tutorials
⚡️Full courses teaching HTML, CSS, JavaScript, Python, and more

2. Charisma On Command

📍https://lnkd.in/dFk2uCRy

Want to be more charismatic and confident?

This channel will give you lessons on:

⚡️How to be more confident
⚡️How to make people laugh
⚡️How to be more likable

1. Better Than Yesterday

📍https://lnkd.in/dNsdYn8n

Animated lessons from the best personal development books.

Each video will help you become better than yesterday.
-----------------------------------------

What Channel would you add?

Happy Learning!🙌

Follow Arif Alam for more.📌"--Arif Alam

Source : https://lnkd.in/d6iCBEuA

Elon Musk said : “You don’t need college to learn stuff. Everything is available basically for free.

You can learn anything you want for free. It is not a question of learning. There is a value that colleges have, which is like: Can somebody work hard at something?

Including a bunch of annoying homework assignments, and still do their homework assignments. And kind of soldier through and get it done.

That’s like the main value of college. I think college is basically for fun and to prove that you can do your chores, but they’re not for learning.” ― Elon Musk

CrashCourse - YouTube At Crash Course, we believe that high-quality educational videos should be available to everyone for free! Subscribe for weekly videos from our current cours...

Cyber Security Full Course for Beginner 01/18/2023

Cyber security main jobs leni hyn watch these:

1. Cyber Security Crash Course For Beginners
A good crash course is one of the best ways to learn a lot very quickly.
Learn the fundamentals of cyber security with this crash course.
Length: 5 hours.
https://www.youtube.com/watch?v=U_P23SqJaDc

2. Cyber Security Full Course | Simplilearn
Looking for a full course to deep dive?
Here’s a 12 hour course, going deeper into the topics it covers.
https://www.youtube.com/watch?v=yr1Psapupsc

3. Cyber Security Playlist | Simplilearn
This playlist is a little goldmine.
It’s got 118 bite-sized videos each covering a concept in cyber security.
It makes for easy quick learning of individual concepts.
https://www.youtube.com/playlist?list=PLEiEAq2VkUUJfPOj5nRounXvf3n17PCft

4. Cyber Security Training for Beginners | Edureka
Another great playlist for learning cyber security.
54 videos around 20 mins in length covering cyber security concepts and topics.
https://www.youtube.com/playlist?list=PL9ooVrP1hQOGPQVeapGsJCktzIO4DtI4_

5. Cyber Security Full Course In 8 Hours | Edureka
Want another full course for good measure?
This full course covers a wide array of topics in cyber security.
There’s a lot of complex concepts to absorb, take your time with it.
https://www.youtube.com/watch?v=nzZkKoREEGo&list=PL9ooVrP1hQOGPQVeapGsJCktzIO4DtI4_&index=3

Cyber Security Full Course for Beginner In this complete cyber security course you will learn everything you need in order to understand cyber security in depth. You will learn all the terminology ...

01/17/2023

Today I will Share My Experience On Fiverr
There are 10 main Points To understand
1. Get Your First Order ASAP
If you want to build buyers' trust, you must first have some reviews to get more clients to order your gig.
Try to get original buyers' fake reviews not recommended if you want to grow fast then try this method for fake reviews(Get reviews from Pakistani or USA real person (Review sellers not recommended) Review must be a single line with little satisfaction words. All conversation should be real in doing review)
When you have some reviews on the gig, your profile looks populated with some content and you become a rated seller. I recommend doing the best you can with your first order.
2. DO PROPER ON-PAGE SEO OF YOUR GIG
Just like bloggers do SEO of their pages, on Fiverr you have to do the On-Page SEO on your Gig so that it appears higher in search results. This can be done with the help of keywords. Let’s have a look at it:
ADD THE RIGHT KEYWORDS TO TAGS
When you’re creating a gig, on the “Overview” tab you’re asked to add 5 Gig Tags. These tags are to be used for entering keywords which buyers search for.
How to find the right keywords?
You can find the accurate keywords for your Gig by using search terms which the buyer may be using when they are looking for services.
For Example: if you’re selling mobile app development services then search for “app development” and a bunch of keywords will start appearing. Try adding the keywords in the tags just like: app development, mobile app development, flutter app development, android app development, ios app development.
Note that the above keywords can be used in combination, such as “mobile app development” “android app development” and “ios app development” can make up “mobile app development for ios and android” so that when someone searched any of keyword, your Gig may appear on first page in some keywords or all.
You can also check what tags other sellers have added in their gigs
By scrolling to the very bottom of a Gig, you will find the tags the seller has added in their Gig. This is how they look
ADD KEYWORDS TO DESCRIPTION
In a similar way, you have to add keywords to your Gig Description as well but here’s a big TIP: Don’t over-do it. You can add the keywords in the beginning of your Gig Description.
Example: “Do you want mobile app development? Worry not! Because I am an expert who has helped many clients in ios and android app development
Keywords also appear in your Gig URL
This is a good practice. Your Gig URL cannot be changed once your Gig is published, the link for the Gig is auto-generated from the Gig Title.
If the keywords are included correctly in the Gig Title, they will automatically appear in your Gig URL.
3. MAKE TRUSTWORTHY CLIENTS
When you have made more clients who trust you, they’ll never hesitate in working with you again. You can even later contact them and ask if there is more work available for you. If you will provide discount then there are more chance to get more orders
In this way you’ll be able to always maintain your ratings and your cash-flow will be regular.
When working with buyers, make sure the price is good and you are focusing on their satisfaction. Don’t hesitate with doing multiple revisions.
4. INCREASE YOUR CONVERSION RATE
Conversion Rate means how many new clients inbox you and end up having an order with you. You have to communicate better. More conversion rate also helps in ranking your Gig faster in search results.
As Fiverr will recognize that you are working on a daily basis and benefiting their platform, they’ll start benefiting you.
To check your conversion rate you usually have to Install the Fiverr App and on the main page you’ll see conversion in percentage. And also check on gig analytics in browser
5. HAVE A GOOD AVERAGE SELLING RATE
An Average selling rate is an average amount of earning you have with your orders on Fiverr. If you have almost all your orders over $100 consistently (without having any orders of $5 or $10 in between) then soon your Average selling rate will be $100.
Fiverr Search shows buyers Gigs according to their budget, so when buyers select a budget your Gig will be shown because your Average selling rate is according to their budget. This means that more Average selling rate means increasing cash.
This is something to be focused on from the beginning when you first start selling, as it becomes hard to change the Average Selling rate when you have around 1000 orders and AVG. Selling rate of about $15-$20.
I personally prefer something which I call “Order to earning ratio”, which is to have fewer orders but earn more. I have made $29000 with 191 reviews. If you set goals like these, you can become better at understanding and master the Fiverr Search Algorithm!
Pro Tips:
If you have regular clients, ask them if you can work for them for a while and get a combined order of either $50 or $100 so you can maintain a good Average Selling rate.
6. STAY ONLINE 24/7
You have to always be online so that even when buyers select “Online Sellers” in search, your Gig will be shown.
To stay online always, make sure to Install the Fiverr app on your Mobile and always stay online from there. Chrome auto refresh not recommended because many sellers lost their accounts from searches (My personal accounts was disappeared )
7. BECOME A HIGHER LEVEL SELLER
All Fiverr seller levels help promote your Gigs. Initially, you’ll be a New Seller. To become a Level One Seller, the important factor that comes in is you have to earn $400 in total. For becoming a Level Two Seller, the Net Earning should be $2000.
It takes usually 2-3 months to become a level one seller if you’re doing things right and about 5-6 months to become a level two seller. These depends upon your niche though, and how much you are earning.
When you become a higher level seller, buyers can trust you more and will hire you.
Pro Tips:
When your seller level changes, Some people's accounts will be deranked. I have experienced this and most of the people do, not sure if it’s a thing happening with everyone though. If you experience something similar, just be patient and focus on quality work. And stay online dont offline your account more than 7 days because your gigs will be automatically paused after 7 days and account will be dead, if you will stay online then your account will be ranked again in 60 to 90 days maximum
8. PROMOTE YOUR GIGS ON SOCIAL MEDIA
There comes a period when your Fiverr selling becomes way too low. This is because Fiverr wants you to spread the word. They want you to promote your service on Social Media.
This can be done by simply sharing it on your account. A better way would be go join groups about your niche and share it there. You can also help people anywhere online, and if they want to pay you give them your Fiverr Gig URL so they can place an order.
Pro Tips:
Create your own social presence by creating a Facebook, Instagram and Twitter page. Promoting the page can increase likes and share with a similar audience. You can even get hired by organizations or people on Facebook.
Focus on helping people on Social Media instead of just looking around for money.
9. CREATE MULTIPLE GIGS IN THE SAME CATEGORY
To increase can make multiple Gigs in the same category but different subcategories to increase your chances of being hired sample: In-app development you can make two gigs: one for “ios app development” and the other for “android app development”.
Pro Tips:
Check what Gigs people of the same Niche as you are creating.
You can create even more than two gigs.
10. COMPLETE REGULAR ORDERS
Make sure to get new orders not weekly, but daily. At first it may take time to get orders daily but you can make some good clients so you get some orders daily.
Mistakes which I have made when ranking my Gig on Fiverr…and you should avoid them!
Contact Old buyers to ask if you have any new work and get new orders more often.
Add the Gig Title correctly on the first time you create your Gig. Your URL will be different otherwise. Don’t edit your Gig Title once it’s created.
Don’t change Gig Image again and again. Make sure to do everything perfectly at once. Better have knowledge first and then start implementing at once.
Don’t ask for reviews from your buyers!
Don’t use the Fiverr App much, there are some features they still haven’t added yet. For Example: On Desktop version when you type “Email” in conversation, Fiverr shows you not to add that word. However on the App no such message is shown.
Please take your time to read all Fiverr’s Terms of Service. Most people are making mistakes but don’t know about them and get their accounts disabled by Fiverr.
Please go through the Gigs and profiles of other sellers in your Niche. Get a complete Idea of how people are doing things and then begin doing them.

Ask Your Questions In Comments I will Reply
The next post will be all about promoted gigs so stay tuned...

Want your business to be the top-listed Government Service in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


10th Street
New York, NY