03/18/2023
مولانا رومی نے کہا تھا
آپ چالیس عالموں کو ایک دلیل کے ساتھ ہرا سکتے ہیں
مگر ایک جاہل کو چالیس دلیلوں سے نہیں ہرا سکتے
سوچ رہا ہوں
مولانا رومی کو کیسے پتہ تھا کہ اس دنیا میں یوتھے بھی آئیں گے۔
