05/14/2025
Hahaha 😆 😂 😆
Bistiproof page hai g......
05/14/2025
Hahaha 😆 😂 😆
Hi
11/21/2023
~_*ہم لوگ انسان کی قدر کرنے کے لئے اس کے مرنے کا انتظار کرتے جب تک وہ زندہ رہتا ہے۔ ہماری جھوٹی انا عزت غرور انسان کی قدر کرنے ھی نہیں دیتی
یقین جانئے مرنے والوں کو رونے کے لئے ہزاروں مل جاتے لیکن جو زندہ ھیں انہیں سمجھنےوالا ایک بھی نہیں ملتا
قدر کریں زندوں کی اس سے پہلے کے وقت گزر جائے۔
الله پاک ھم سب کو انسانیت ک قدر کرنے والوں میں شمار کرے۔
*آمین یا رب العالمین* ۔۔۔۔
السلام عليكم ورحمۃ🌹🌹
صبـــــــاح النـــــــور🌼
پهولوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے مگر اچهے سلوک اور اخلاق کی مہک انسان کی موت کے بعد بهی قائم رہتی ہے۔ اے میرے پروردگار ہمیں نماز و قرآن پڑهنے اور اپنے احکامات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما، هماری پریشانیوں کو دور فرما اور اپنی جناب سے غنی کر دے اور اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما، ھمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا، اے میرے مالک هماری نادانیاں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما ہم کو عزت
عطا فرما، بیشک تو بڑا مہربان اور رحم کرنے والاہے!!
جمعہ کے دن سورۃ الکھف کی تلاوت کرنا
نہ بھولیں اور پیارے نبی صل اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر سلام ودرود بھیجیں!!
آلَلَهّمً صّلَِّ عٌلَﮯ مًحًمًدٍ وٌآلَ مًحًمًدٍ وٌسِلَمً تٌسِلَيَمًآ کْثًيَرآً🌹
11/02/2023
سنہری الفاظ
11/01/2023
مدینہ منورہ