مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل

مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل

Share

“Official page for updates, news, and announcements from Muhammad Sana Ullah Khan Masti Khel and “Masti Khel Group Bhakkar.”

Photos from ‎مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل‎'s post 06/02/2026

#پنجگرائیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی راہنما و رکنِ قومی اسمبلی خان محمد ثناءاللہ خان مستی خیل کی پنجگرائیں آمد۔
امجد مچڑ کے جواں ساز بیٹے کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی ۔
اس موقع پر گروپ عمائیدین سید اختر شاہ ، پیر ظفر عباس شاہ، سابق ناظم یونین کونسل ڈیلی نامدار و تحصیل صدر پاکستان تحریکِ انصاف کلور کوٹ محمد رمضان خان ناظم ہمراہ

Photos from ‎مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل‎'s post 06/02/2026

#چنگڑانوالہ
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما و رکنِ قومی اسمبلی خان محمد ثناءاللہ خان مستی خیل کی چنگڑانوالہ آمد۔

اس موقع پر حالیہ وفات پا جانے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی، ان سے دلی اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر گروپ عمائدین ملک محبوب الٰہی میبل ، محمد رمضان خان (سابق ناظم)، حکیم عبدالکریم چنگڑ اور ملک ظفر چنگڑ بھی ہمراہ تھے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

Photos from ‎مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل‎'s post 06/02/2026


پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما و رکنِ قومی اسمبلی خان محمد ثناءاللہ خان مستی خیل کی چاندنی چوک میں ذیشان موٹر شو روم آمد۔

اس موقع پر گروپ عمائدین حاجی مقبول خان اخروٹا، حاجی رمضان خان (سابق ناظم)، ذیشان خان اخروٹا، حاجی محسن اہیر اور دیگر ساتھیوں سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران علاقائی، سیاسی اور سماجی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی۔

06/02/2026

“مجھے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ یہ نہایت جذباتی اور اپنے علاقے سے گہری وابستگی رکھنے والے لوگ ہیں۔ اگر وہاں کسی قسم کی علیحدگی پسند تحریک موجود ہوتی تو وہ مجھ سے ہرگز پوشیدہ نہ رہتی۔ اس لیے ضروری ہے کہ اس معاملے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں اور کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے تمام حقائق سامنے لائے جائیں۔ سب کو الیکشن کے نتائج کا انتظار کرنا چاہیے، کیونکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کی بھی اس پورے معاملے پر گہری نظر ہے۔”
_کنور دلشاد سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

06/02/2026

06/02/2026

معروف صنعت کار و سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز

06/02/2026

♥️🔥

Photos from ‎مستی خیل سوشل میڈیا آفیشل‎'s post 06/02/2026


مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی خان محمد ثناء اللہ خان مستی خیل اور ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بھکر خان عزیز احمد خان مستی خیل سے گروپ عمائیدین و کارکنان کی ملاقات؛

06/02/2026


مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی خان محمد ثناء اللہ خان مستی خیل اور ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بھکر خان عزیز احمد خان مستی خیل سے گروپ عمائیدین و کارکنان کی ملاقات؛

06/02/2026

♥️

Want your business to be the top-listed Government Service in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


12
New York, NY