Takia Sheikhan My Heaven

Takia Sheikhan My Heaven

Share

ذندگی بے بندگی ، شرمندگی !

04/02/2026

اسلام علیکم !
تکیہ شیخاں (گوہڈہ ) میں سامان ملا ہے جس بھائی کاسامان گم ہوا ہو وہ نشانی بتا کر لے جائے ،
رابطہ نمبر 03119598712

03/29/2026

Apna khumar 🥰🥰 share mrso 😍

03/01/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بے شک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران امام خامنہ ای شہید ہو
گئے ہیں۔

02/28/2026

کدائیاں وے میرے خدا نے آخا 👌👌👌

02/27/2026

ایبٹ آباد ہزارہ کا نوجوان پاک دھرتی کا دفاع کرتے ہوئے قربان ہوگیا

ایبٹ آباد گاؤں چندومیرا تحصیل حویلیاں سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان سردار عادل افغانستان کے خلاف گزشتہ روز باجوڑ آپریشن میں شہید ہوئے

ایبٹ آباد شہید کے جسد خاکی کو آج منتقل کیا جائے گا

ایبٹ آباد جسد خاکی پہنچنے کے بعد نماز جنازہ کے وقت کا تعین کیا جائے گا

02/26/2026

بندہ جنت میں روزہ کھولتے کھولتے رہ گیا 😂😂

02/26/2026

گاوں کی خوبصورت شامیں !

Photos from Takia Sheikhan My Heaven's post 02/25/2026

دربار عالیہ ، تکیہ شیخاں ❤️

02/25/2026

ہم بھی شام کو گاوں میں بیٹھا کرتے تھے ،
ہم کو بھی حالات نے باہر بیجھا ہے

02/25/2026

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناحت کر لی !

02/25/2026

خوبصورت نظارہ ❤️

02/24/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Phoenix?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


E Roosevelt Street
Phoenix, AZ