Tariq Rahim Times

  • Home
  • Tariq Rahim Times
Directions Contact the organization

Tariq Rahim Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq Rahim Times, Nature Preserve, .
(5)

22/10/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اکثریتی اراکین کی رائے سے علی امین گنڈاپور کو مرکزی مذاکرات میں صوبے کا نمائندہ نامزد کرنے کا فیصلہ۔

میرے حوصلوں کی اڑان ابھی باقی ہے،میرے خوابوں کا آسمان ابھی باقی ہے۔
22/10/2026

میرے حوصلوں کی اڑان ابھی باقی ہے،
میرے خوابوں کا آسمان ابھی باقی ہے۔

22/10/2026

🚨 بریکنگ نیوز: ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 391 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر!

22/10/2026

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 60 پیسے فی لیٹر کمی

22/10/2026

وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان، ضم اضلاع کے لیے 70 فیصد فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ!

22/10/2026

🚨 خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے پیکج کا اعلان!

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 160 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا۔ پیکج کا 70 فیصد حصہ ضم اضلاع جبکہ 30 فیصد صوبے کے دیگر اضلاع پر خرچ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ باجوڑ، لکی مروت اور چترال میں دانش اسکولوں کے قیام کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

22/10/2026

🍇 اسلام آباد فروٹ منڈی میں ایرانی سندرخانی ٹافی انگور 571 روپے فی کلو فروخت، 7 کلو پیٹی 4,000 روپے کی!

22/10/2026

وزیراعظم شہباز شریف: گزشتہ 6 سال کے دوران خیبرپختونخوا میں امن و امان کو شدید نقصان پہنچا، 2018 تک صوبے میں مکمل امن قائم ہو چکا تھا۔

22/10/2026

🍎 اسلام آباد فروٹ منڈی میں انار کا فی کلو ریٹ 417 سے 667 روپے تک ہے۔ 🍎

22/10/2026

ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کا سندھ حکومت پر الزام 🚨 ’’وکلاء ہی جعلی ڈگریوں کے حامل ہوں تو انصاف کون دے گا؟‘‘

Address

San Jose, CA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Rahim Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tariq Rahim Times:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share