11/03/2026
میں منڈی بہاالدین گئی تو وہاں ایک 21 سالہ لڑکی ملی جس کے دونوں ہاتھوں پر خون تھا
میں نے اسے پیار کر کے پوچھا کہ ہاتھوں پر خون کیسے لگا؟
میں جھوٹ نہیں بول رہی اس نے مجھے کہا کہ میں کراؤڈ کو چیرتی ہوئی آپ سے آٹوگراف لینے آئی ہوں، مریم نواز