Quetta Times

Directions Website Contact the organization

Quetta Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Times, .

کوئٹہ سٹی بالخصوص پشتون آباد میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ پوری پوری رات بجلی غائب عوام رل گئے
12/05/2022

کوئٹہ سٹی بالخصوص پشتون آباد میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ پوری پوری رات بجلی غائب عوام رل گئے

پشتون اباد بند میٹھا چوک پر کچرے کا پہاڑ بن چکاہے میٹروپولیٹن کارپوریشن والوں کا کوئی نام و نشان تک نہیں  بلوچستان گورنم...
26/04/2022

پشتون اباد بند میٹھا چوک پر کچرے کا پہاڑ بن چکاہے
میٹروپولیٹن کارپوریشن والوں کا کوئی نام و نشان تک نہیں
بلوچستان گورنمنٹ سے اپیل کی جاتی ہیں کہ اس کا نوٹس لے

کوئٹہ شہر میں آج رکشہ اور لوکل بس مالکان کا ٹریفک پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتالکوئٹہ؛ صدر رکشہ یونین اتحاد کے صدر عب...
28/03/2022

کوئٹہ شہر میں آج رکشہ اور لوکل بس مالکان کا ٹریفک پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ہڑتال

کوئٹہ؛ صدر رکشہ یونین اتحاد کے صدر عبدالسلام کا پریس کانفرنس

کوئٹہ: ہزاروں رکشوں کو ایدھی چوک ۔ کمشنر آفس کے سامنے اور جی پی او چوک پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ۔

کوئٹہ: شہر کے اندر 24 ہزار سے زائد غیر قانونی رکشے چلتے ہے۔

کوئٹہ: ٹریفک انتظامیہ کا رویہ رکشہ ڈرائیورز اور لوکل بس کے ڈرائیورز کے ساتھ مناسب نہیں ہے۔

کوئٹہ: ٹریفک سارجنٹ ایک سال سے ایک چوک پر ڈیوٹی دیتا یے لیکن انکا تبادلہ نہیں ہوتا ہے۔

کوئٹہ: غریب ڈرائیورز کا گزارا کرنا مشکل ہے لیکن ٹریفک پولیس انہیں بڑے بڑے چالان دیتے ہے۔

کوئٹہ: غریب عوام ہر ہفتے میں ہاٹھ ہزار کے چالان جمع کرتے ہے۔

کوئٹہ: جو غیر قانونی رکشے چلتے ہے ان پر پوری طور پر پابندی لگا دیا جائے۔

کوئٹہ: حکومت دو نمبر رکشوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرتا ہے۔

کوئٹہ: ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے ہمارے مسائل کو حل کیا جائے ہم کسی عذاب میں نہیں جانا جاتے ہے۔

کوئٹہ: اگر رکشہ بند نہیں کئے گئے تو رکشے اور بس میں سواری اٹھانے کا بائیکاٹ کریں گے۔

24/03/2022
02/03/2022

سول ہسپتال اور ٹراما سینٹر کوٸٹہ میں لاۓ گٸے فاطمہ جناح روڈ بم دھماکے زخمی افراد کے نام
1. نعمت اللہ ولد سنزر سعید
2.جاوید ولد عطا۶ محمد
3.رحیم اللہ ولد حاجی محمد
4.محمد علی ولد محمد زٸی
5.سیف الرحمن ولد سعید خان
6.محمد صادق ولد نور محمد
7.بسم اللہ ولد شفیق
8.عزیز ولد عبدالقیوم
9.خیر اللہ ولد خالق داد
10.محمد اسحاق ولد باز محمد
11.امان اللہ ولد نورانی
12.محمد ظفر ولد عبداللہ
13.میر واٸس ولد آدم خان
14.حفیظ اللہ ولد عبید اللہ
15.نجیب اللہ ولد محب اللہ
16.محب اللہ ولد رحمت اللہ
17.احسان اللہ ولد بمان اللہ
18.فضل الرحمن ولد عبدالغفور
19. تاج الدین ولد شادی خان
20.محمد جبار ولد عبدالمنان
21.سنیل ولد یعقوب
22.عبدالحسنین ولد چمن علی
23.فرمان اللہ ولد محمد رحیم
24.غلام حسن ولد عیوض علی

فاطمہ جناح روڈ بم دھماکے میں شہید افراد کے نام
1. اجمل سدوزٸی ولد افضل سدوزٸی
2.علی محمد
3.نامعلوم

02/03/2022

دھماکہ، ڈی، ایس، پی محمد اجمل سمیت 3 افراد شہید، 19 افراد زخمی ہوگئے، ایم، ایس سول ہسپتال
کوئٹہ، فاطمہ جناح روڈ کارنر یٹ روڈ پر پولیس وین پر دھماکہ، ڈی، ایس، پی محمد اجمل سمیت 3 افراد شہید، 19 افراد زخمی ہوگئے، ایم، ایس سول ہسپتال ڈاکٹر جاوید اختر

02/03/2022

*BREAKING NEWS*
ایس ایچ او سٹی کے موبائل وین کے قریب دھماکہ

فاطمہ جناح روڈ پر پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔گوادر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ...
22/01/2022

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گوادر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ریکوڈک پرتاریخی معاہدہ کرنے جارہے ہیں جس سے صوبےکو 2 کے بجائے 5فیصد رائلٹی ملے گی اور ساڑھے 6 فیصد سی ایس آر ملےگا۔

انہوں نے کہا کہ علاقےکی بہتری پر 40ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔

22/01/2022

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے افغانستان کی مدد کے لیے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔

امریکی کانگریس کے 13 ارکان کی جانب سے صدر جوبائیڈن کو خط لکھا گیا ہے جس میں افغانستان کو انسانی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ افغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ شب اعلان کیا کہ ان کے اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ...
22/01/2022

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ شب اعلان کیا کہ ان کے اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ اور ان کے شوہر کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے اپنے بچے کی پیدائش پر بھرپور خوشی کا اظہار کیا تاہم اس میں یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ دنیا میں آنے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی۔

لیکن امریکی انٹرٹینمنٹ میگزین 'یو ایس ویکلی' کی رپورٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پریانکا اور نک کے گھر 'بیٹی' کی پیدائش ہوئی ہے، اگرچہ اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Quetta Times:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share