M Shahid stunt boy

M Shahid stunt boy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Shahid stunt boy, Kingshill.

My dream 1M follower I love you all friends

tire throwing jump video stunt video my agriculture video please full sport my respect

my tik Tok new account sport me tiktok.com/@ms.616.future.boy

31/05/2026

ہماری طرف بہت بڑا طوفان ایا
ہماری سونے کا بستر گندا ہو گیا
بہت برا حال ہوا اللہ معاف کرے

31/05/2026

اج یہ میں کلفہ لے کر ارہا ہوں پہلی دفعہ
یہ کلفہ 1200 روپے کا ملا ہے جس کا وزن پانچ کلو ہے

31/05/2026

بالکل تازہ تربوز ٹپوں کا
بہت میٹھا اور بہت لذیذ ہوتا ہے

30/05/2026

ہمارا کتا بھی تربوز کھاتا ہے
بہت شوق سے یہ تربوز کھاتا ہے

30/05/2026

ہم صبح سب سے پہلے فجر کی نماز پڑھتے ہیں
اور اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کرتے ہیں
اور اس کے بعد ہی کوئی کام کرتے ہیں
اور اس کے بعد ناشتہ کرتے ہیں
یہ ہماری ڈیلی کی روٹین ہوتی ہے زیادہ تر

29/05/2026

یہ بکرا میں 40 ہزار کے خرید کے لایا ہوں
کیا یہ بکرا سستا ملا ہے یا مہنگا
کیونکہ مجھے زیادہ تجربہ نہیں ہے
بس مجھے پسند آیا میں لے کر اگیا

29/05/2026

پہلے میں نے فجر کی نماز پڑھی
اور اس کے بعد قران پاک
کی تلاوت کر رہا ہوں
اپ لوگوں نے بھی نماز پڑھی ہے
کیا فجر کی اور قران
پاک کی تلاوت کی ہے

29/05/2026

میں نے پھٹے بھیجی ہیں
اور اس میں چوکی ڈلوانی ہے
اج یہ چوکی پانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں
کھکھڑیاں پھٹا ان کو چوکی پانے آئے ہیں
پلیز پیج کو فالو کیا کریں 🙏🙏🙏🙏

28/05/2026

ماشاءاللہ یہ کبوتر بازی کا ہے
اس کبوتر سے ہم بازی لگاتے ہیں
یہ کبوتر 24 گھنٹے اوپر اسمان میں اڑتا ہے
پلیز پیج کو بھی فالو کر دیں

28/05/2026

ماشاءاللہ سبحان اللہ
ہماری گائے نے بچہ دیا ہے
بہت خوش ہم اللہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے
پلیز پیج کو فالو کر دیا کرو

Want your business to be the top-listed Government Service in Kingshill?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Kingshill