25/05/2025
جامعہ اسلامک میں الخسن جیسے وائرس سے اگر یونیورسٹی کو بچانا ہے تو ٹیچر پینل کے امیدوار جناب طارق جوید کو سپورٹ کریں
بدقسمی سے ہمارے یونیورسٹی پر ماضی میں ایسے لوگ ملوث تھے جو ہراسنمٹ بلیک ملینک اور فیمل سٹوڈنٹ کو سپلائی کرنے میں ملوث تھے اج الحمداللہ یونیورسٹی جس مقام پر پہنچی ہے ھم نے ڈاڈ کر ان لوگو کا صفائی کیا اور کرتے رہینگے
28/10/2023
السلام علیکم آج فیصل مسجد سے میرے چپل چوری ہو گے تھے کافی تلاش کے بعد جب نہ ملے تو میں مجبوراً کسی اور کے چپل پہن کے آ گیا۔۔۔۔ اور ابھی ہاسٹل کے رومز کے چکر لگانے کے بعد میں اپنے چپل تلاش کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں لہذا اگر آپ میں سے کسی کے چپل گم ہیں تو وہ مجھ سے رابطہ کرے اور کوئی نشانی بتا کے چپل لے جاۓ شکریہ
17/10/2023
Kuwait Hostel Related issues will be share from that account
15/08/2023
ایک بار پھر ہاسٹل انتظامیہ نے طلباء کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ تمام طلباء اس پالسی کو مسترد کرتے ہیں۔ براۓ نام تنظیموں کیلے شرم کی مقام ہے کہ ہر ماہ انتظامیہ طلباء کو ایک نئی رکاوٹ پیدا کرتا ہے اور آپ لوگ خاموشی سے برداشت کرتے ہیں۔
12/06/2023
کل ہم نے ناقص خوراک کے آڑ میں پرووسٹ ابرار الحق کو شکایت جمع کرائی تھی جس پر معزز پروسٹ اور انتظامیہ نے اکیشن لیا اور مسائل کو جڑ سے اکھاڑنے کیلے بھرپور اقدامات لینے کا فیصلہ کر دیا، جس پر کویت ہاسٹل کے طلباء پروسٹ اور انتظامیہ کے بے حد مشکور ہیں۔ مذاکرات مسائل کا واحد حل ہے، انشاءاللہ ایسی طرح انتظامیہ کے ساتھ باہمی مشاورت اور مذاکرات سے مسائل جڑ سے اکھاڑ دینے کیلئے کوشاں رہے گے۔
IIUI