UC- 03 PPP Gulshan Town

  • Home
  • UC- 03 PPP Gulshan Town
Call Directions

UC- 03 PPP Gulshan Town Official Page of Pakistan Peoples Party UC 03 Gulshan Town
(1)

27/07/2026

گزشتہ رات پانی کے سنگین مسائل پر عوام کی صدر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 101 ایوب عتیق اور جہانزیب ناصر شہنشاہی سے ملاقات گلشنِ اقبال بلاک 13 اور بلاک 5 کے مکینوں نے ملاقات کے دوران علاقہ مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی، کم پریشر اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔ صدر پی ایس 101 ایوب عتیق اور جہانزیب ناصر شہنشاہی نے عوام کے مسائل تفصیل سے سنے اور یقین دہانی کرائی کہ متعلقہ اداروں سے فوری رابطہ کرکے پانی کے مسئلے کے مستقل حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
اس موقع پر اہلِ علاقہ نے امید ظاہر کی کہ ان کے دیرینہ مسائل جلد حل ہوں گے اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے
کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے

Muhammad Riaz Baloch

03/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 101،
یو سی 03 ابرار مسجد 13 ڈی 2 عوامی شکایت پر فوری عمل درآمد پی پی پی ہمیشہ سے عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ ہم بلا امتیاز عوام کے مسائل کے حل اور فلاح و بہبود کے لیے دن رات کوشاں ہیں، کیونکہ عوام کی خدمت ہی ہمارا مشن اور ہماری پہچان ہے۔

Barrister Murtaza Wahab
Saeed Ghani
Bilawal Bhutto Zardari


22/03/2026

جماعتِ اسلامی گلشن ٹاؤن یو سی 03 کی جانب سے بلاک 5، اختر ہائی کلینک ناصر حسین زیدی پارک میں ذاتی نوعیت کا پروگرام منعقد کیا جانا انتہائی افسوسناک عمل ہے نجی پروگرام کی اجازت دینا نہ صرف اختیارات کا ناجائز استعمال ہے بلکہ عوامی مقامات کی حیثیت کو بھی متاثر کرتا ہے۔

میں اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ یہ واضح کیا جائے کہ سرکاری پارک میں نجی پروگرام کی اجازت کس نے اور کس بنیاد پر دی۔

عوامی مقامات عوام کی امانت ہوتے ہیں، ان کا ذاتی مفادات کے لیے استعمال کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

02/12/2025

یہ وہ ویڈیو ہیں جہاں جماعت اسلامی نے بارش
کے دوران کام کیا تھا
جماعت اسلامی والوں آپ تو کہتے ہیں نیپا چورنگی کے ایم سی
کے دائرہ اختیار میں آتا ہے ٹاؤن کے نہیں تو یہ کیا ہے
قاتل ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال استعفی دو
ہم تو پہلے سے کہہ رہے ہے جہاں حادثہ ہوا وہ ٹاؤن کی حدود تھی



Barrister Murtaza Wahab

Address


Telephone

+923333262757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC- 03 PPP Gulshan Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share