Mangla Dam Ajk

  • Home
  • Mangla Dam Ajk
Directions

Mangla Dam Ajk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mangla Dam Ajk, Palace, .

منگلا ہائیڈرو پاور اسٹیشن میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔تصویر میں سامنے نظر آنے والا بڑا گول حصہ ہائیڈرو جنریٹر کا اسٹیٹ...
13/07/2026

منگلا ہائیڈرو پاور اسٹیشن میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔
تصویر میں سامنے نظر آنے والا بڑا گول حصہ ہائیڈرو جنریٹر کا اسٹیٹر (Generator Stator) ہے۔ اپ گریڈیشن کے دوران روٹر کو نکال کر اسٹیٹر، وائنڈنگ، انسولیشن اور دیگر اہم حصوں کا معائنہ، مرمت اور جدید کاری کی جاتی ہے۔
اس اپ گریڈیشن کا مقصد بجلی کی پیداوار میں بہتری، مشین کی کارکردگی میں اضافہ، قابلِ اعتماد آپریشن اور مستقبل میں زیادہ محفوظ و مؤثر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
پاکستان کے ہائیڈرو پاور منصوبے ملک کی توانائی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

واپڈا پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی گزشتہ روز پیک آورز کے دوران واپڈا کے پن بجلی گھروں نے نیشنل گرڈ ...
18/05/2026

واپڈا پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی

گزشتہ روز پیک آورز کے دوران واپڈا کے پن بجلی گھروں نے نیشنل گرڈ کو 6 ہزار 118 میگاواٹ بجلی فراہم کی۔

18 مئی 2026: ملک کے بڑے آبی ذخائر سے صوبوں کی آبپاشی سے متعلق ضروریات کے پیش نظر ارسا کی جانب سے پانی کے اخراج میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے پیک آورز کے دوران واپڈا پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ روز پیک آورز میں واپڈا کے پن بجلی گھروں نے نیشنل گرڈ کو مجموعی طور پر 6 ہزار 118 میگاواٹ بجلی مہیا کی۔

تفصیلات کے مطابق اس دوران نیشنل گرڈ کو تربیلا سے 2 ہزار 332 میگاواٹ، تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے سے ایک ہزار 95 میگاواٹ، غازی بروتھا سے ایک ہزار 160 میگاواٹ، منگلا سے 930 میگاواٹ، وارسک سے 135 میگاواٹ اور چشمہ سے 101 میگاواٹ بجلی فراہم کی گئی، جبکہ اسی دوران واپڈا کے مختلف درمیانے اور چھوٹے پن بجلی گھروں سے 365 میگاواٹ بجلی پیدا کی گئی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ واپڈا پن بجلی نیشنل گرڈ میں سستی ترین ماحول دوست انرجی ہے اور یہ پاکستان کے پورے انرجی سیکٹر کو سبسیڈائز کرتی ہے۔
# # #

WAPDA Hydel Generation Surpasses 6000 MW
May 18, 2026: With increased indent by Indus River System Authority (IRSA) from the water reservoirs, WAPDA hydel generation surpassed 6000 MW, as its Hydel Power Stations provided 6118 MW electricity to the National Grid during peak hours last night.
According to the details, Tarbela Hydel Power Station contributed 2332 MW, Tarbela 4th Extension 1095 MW, Ghazi Barotha 1160 MW, Mangla 930 MW, Warsak 135 MW, Chashma 101 MW; while remining 365 MW electricity was generated by WAPDA's other medium and small Hydel Power Stations.
It is important to note that WAPDA's hydel electricity is the most affordable clean and green energy in the National Grid and it subsidises the entire Energy Sector in Pakistan.
# # #

ملک کے بڑے آبی ذخائر سے صوبوں کی آبپاشی سے متعلق ضروریات کے پیش نظر ارسا کی جانب سے پانی کے اخراج میں اضافہ، واپڈا پن بج...
18/05/2026

ملک کے بڑے آبی ذخائر سے صوبوں کی آبپاشی سے متعلق ضروریات کے پیش نظر ارسا کی جانب سے پانی کے اخراج میں اضافہ، واپڈا پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ روز پیک آورز میں واپڈا کے پن بجلی گھروں نے نیشنل گرڈ کو مجموعی طور پر 6 ہزار 118 میگاواٹ بجلی مہیا کی۔

12/05/2026

Mangla Colony

منگلا ڈیم پاکستان کا ایک بہت بڑا اور اہم ڈیم ہے جو دریائے جہلم پر بنایا گیا ہے۔ یہ پاکستان کے بڑے آبی ذخائر (water reser...
08/05/2026

منگلا ڈیم پاکستان کا ایک بہت بڑا اور اہم ڈیم ہے جو دریائے جہلم پر بنایا گیا ہے۔ یہ پاکستان کے بڑے آبی ذخائر (water reservoirs) میں سے ایک ہے اور اسے 1967 میں مکمل کیا گیا تھا۔
یہ ڈیم بنیادی طور پر تین مقاصد کے لیے بنایا گیا تھا۔ آبپاشی (زراعت کے لیے پانی کی فراہمی)۔ بجلی کی پیداوار (ہائیڈرو پاور)۔ سیلاب سے بچاؤ۔
منگلا ڈیم کے ساتھ ایک بڑا جھیل نما آبی ذخیرہ بھی ہے جسے منگلا جھیل کہا جاتا ہے، جو پاکستان کی خوبصورت جھیلوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں سیاحت کے لیے بھی لوگ آتے ہیں کیونکہ اس کا قدرتی منظر بہت دلکش ہے۔

23/04/2026

♥️ Beautiful Mangla ♥️

27/03/2026

Mangla Dam Ajk

26/03/2026

Mangla entry point ♥️

16/08/2023

Mangla Dam’s Water Flow and Level.
As on August 16, 2023
Water Level:-
Maximum Level = 1242.00 Feet
Dead Level = 1050.00 Feet
Current Level = 1241.30 Feet

River Flow:-
Inflow = 38917 Cusecs
Outflow = 10000 Cusecs

15/08/2023

Emergency spillway Mangla Dam

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mangla Dam Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share