28/01/2026
Happy Birthday Sir
Ch Saad Masood
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Bahawalpur, Bahawalpur.
28/01/2026
Happy Birthday Sir
Ch Saad Masood
31/12/2025
Happy New Year 2026
10/02/2025
دو کنال ڈبل اسٹوری بلڈنگ رینٹ پر دستیاب ہے
تقریبا 35+ کمرے
اگر صرف ایک پورشن چاہیے (فرسٹ فلور / گراونڈ فلور) تو بھی ممکن ہے
رابطہ : 03458733366
31/12/2023
نیا سال مبارک 2024
21/04/2023
تمام مسلم امہ کو عید الفطر مبارک ہو
14/02/2023
چوہدری زین محمود صاحب کو چولستان جیپ ریلی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر بہت مبارک ہو
07/02/2023
لوگوں کی خُفیہ سازشوں سے پریشان نہ ہوں کیونکہ اللہ کی تدبیر اور چاہت سب پہ بھاری ہے
31/01/2023
ورکرز کنوینشن بہاول پور
19/01/2023
ظفر اقبال چوہدری صاحب کو یزمان بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک ہو
10/12/2022
آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کوئی بھی آپ سے محبت نہیں کرتا ہے۔ اللہ وہ ذات ہے جو آپ کو آپ کی ماں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے۔ وہ تمہیں دیکھتا ہے ، جانتا ہے ، سنتا ہے اور تمہاری حفاظت کرتا ہے.
18/11/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
30/10/2022
اے رب العالمین ! ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما اور ہمیں اس کی سلامتی و بقا کی خاطر اپنی خود غرض ' انتشار پسند اور منفی سوچوں سے نکلنے کا شعور عطا فرما۔ آمین