District Council Lodhran

Directions

District Council Lodhran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Council Lodhran, Government Official, Lodhran.

پاک چین دوستی زندہ باد 🇵🇰🤝🇨🇳آج دفتر میں پاک چین دوستی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک چین تعلقات کی مضبوطی، باہمی...
21/05/2026

پاک چین دوستی زندہ باد 🇵🇰🤝🇨🇳
آج دفتر میں پاک چین دوستی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک چین تعلقات کی مضبوطی، باہمی تعاون اور بھائی چارے کو اجاگر کیا گیا۔ اس تقریب میں ڈپٹی کمشنر لودھراں اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل (ADCG) لودھراں اور چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل لودہراں سید غلام مصلح الدین شاہ صاحب نے بھی شرکت کی اور پاک چین دوستی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
پاکستان اور چین کی دوستی — سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی اور فولاد سے مضبوط۔ 🇵🇰🇨🇳

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرشاہراہوں، بازاروں اور گلیوں سے تجاوزات کا مکمل خاتمہCM PUNJABڈپٹی کمشنر / ایڈ...
20/12/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر

شاہراہوں، بازاروں اور گلیوں سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ

CM PUNJAB

ڈپٹی کمشنر / ایڈ منسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل لودھراں اور چیف آفیسر سید غلام مصلح الدین شاہ کے احکامات پر

لودھراں بہاولپور روڈ سے غیر قانونی تجاوزات اور وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جا رہا

اهليان لودھراں سے اپیل ھےPACT COUNCاپنے پیاروں کی زندگی کا تحفظ کیجئاگر آپکے محلے میںمين هول گٹر کا ڈھکنموجود نہ ہو یا ٹ...
10/12/2025

اهليان لودھراں سے اپیل ھے
PACT COUNC
اپنے پیاروں کی زندگی کا تحفظ کیجئ
اگر آپکے محلے میں
مين هول گٹر کا ڈھکن
موجود نہ ہو یا ٹوٹا ہوا ہو تو
فورا ضلع کونسل میں مندرجہ ذیل طریقوں سے شکایت درج کرائی جاسکتی ہے
خبردار !
کوئی بھی شخص مین ہول کا ڈھکن چا چوری خرید تا یا بیچتا پایا تو اسکے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگ
سب انجینئر: لودھراں
0303-6404938
سب انجینئر تحصیل کہروڑ پکا
0301-6507014
پانی سیوریج متعلق کسی بھی قسم کی شکایت مندرجہ ذیل طریقوں سے درج کرائی جاسکتی ہے
سب انجینئر دنیاپور
0303-7869613
شکایت نمبر
0608.922226
ضلع کونسل لودھراں

06/11/2025
حکومت پنجاب کی ہدایات پر آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم شروع کی گئی ہے۔ آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے پالتو کتوں کی رجسٹ...
07/11/2024

حکومت پنجاب کی ہدایات پر آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم شروع کی گئی ہے۔ آپ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے پالتو کتوں کی رجسٹریشن اور ویکسینیشن کو یقینی بنائیں اور آوارہ کتوں کی تلف کرنے کی طلاع ڈسٹرکٹ کونسل اور میونسپل کمیٹی کو دیں۔ پالتو کتوں کی رجسٹریشن اور ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Council Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share