رجیم چینج کے بعد دو سال پیار کی پینگیں بڑھانے والے، طالبان کی دوبارہ باڈر سے پاکستان آنے کی راہیں کھولنے والے آج تحریک انصاف کو ریاست مخالف کہہ رہے۔ آج تحریک انصاف آپریشن کی بجائے انہی مزاکرات سے معاملات حل کرنے کا کہہ رہی جن کا دو سال خود ریاست راگ الاپتی رہی کیا اس وقت نظر نہیں آیا کہ یہ انڈیا سے رابطے میں ہیں؟ یا اس وقت ایجینسیاں پی ٹی آئی کو کرش کرنے میں مصروف رہیں؟۔
21/09/2025
Do you agree with Kevin Pietersen?
09/09/2025
*_🔥 وقت آ گیا ہے! 🔥_*
*_جب نیپال کے نوجوان اپنے حق کے لیے باہر نکل سکتے ہیں، تو ہم کیوں نہیں؟_*
*_کیا ہم صرف سوشل میڈیا کی حد تک ہی "انقلابی" ہیں؟_*
*_کیا عمران خان صرف ہماری پوسٹس سے آزاد ہو جائیں گے؟_*
*_عمران خان نے کہا تھا: "شارٹ کٹ کوئی نہیں ہوتا!"_*
*_تو پھر کب تک ہم پوسٹس، ٹویٹس اور اسٹیٹس اپڈیٹ کرتے رہیں گے؟_*
*_🌟 آج وقت ہے میدان میں آنے کا!_*
*_اگر PTI لیڈرشپ خاموش ہے، تو ہم سوشل میڈیا ورکرز ہی اصل آواز بنیں گے!_*
*_ہم نکلیں گے، ہم سڑکوں پر آئیں گے، ہم ظالم نظام کو چیلنج کریں گے!_*
*_📢 جس جس کا خون عمران خان کے لیے گرم ہے، وہ کمنٹ کرے: "میں تیار ہوں!"_*
*_اور اپنے علاقے میں اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو ایک کریں!_*
*_اب باتیں نہیں، عمل ہوگا!_*
*_جیتنے بھی آپکے پاس_ _WhatsApp گروپس ہیں، ان سب میں یہ پوسٹ لگائیں!_*
*_اور جیتنے بھی یہاں TikTokers بیٹھے ہیں، وہ اسے اپنی ویڈیو یا پوسٹ کا حصہ بنائیں!_*
*_✊ *
*_ *
*_ *
> Forward to All pti whatsapp group
09/09/2025
اج ایک ٹاوٹ کو چند دھکے لگنے پر جن کو آذادی صحافت کی مروڑ اٹھ رہی ہے ان کی خدمت عرض ہے کہ
اس قوم نے سوال پوچھنے پر صحافیوں کے جنازے اٹھائیں
صحافیوں کو زخمی دیکھا ہے ۔بہت سے اج بھی جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں
لہذا یہ منجن اپنے پاس رکھو کم از کم دھکے مارنے والے کھسروں کے روپ میں نہیں تھے
09/09/2025
_ملتان شیرشاہ فلڈ بند کو بریچ کرنے کا فیصلہ؛_
_*شیرشاہ کی مضافاتی بستیاں، بشمول، بستی سلطان پور ہمڑ، گا گرہ کچور، مرزاں پور، بچ پھاٹک، چک نیاز آباد وغیرہ فوری خالی کروانے کے لیے پنجاب پولیس، ڈولفن اہلکار متحرک!*_
27/08/2025
*🛑 میرا علاقے والے الرٹ راہیں 🗣️*
*_🌍💥"ملتان کو بچانے کے لیے رنگ پور سے علی پور تک بندوں پر کٹ لگانے کا فیصلہ مظفر گڑھ شہرسلطان علی پور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں_*
Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Ghat pti official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.