JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi

  • Home
  • JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi
Directions

JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi, Political Party, .

26/10/2026
جمعیت علماء اسلام (JUI) PK-75ڈیجیٹل میڈیا ورکشاپڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگی، جماعتی پیغام کے مؤثر فروغ اور سوشل میڈ...
26/10/2026

جمعیت علماء اسلام (JUI) PK-75

ڈیجیٹل میڈیا ورکشاپ

ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگی، جماعتی پیغام کے مؤثر فروغ اور سوشل میڈیا کے مثبت و منظم استعمال کے حوالے سے ایک اہم تربیتی ورکشاپ

🌟 مہمانانِ خصوصی

- صداقت خان — صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر
- سر جی عبدالحمید — مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ٹیکنیکل کمیٹی ممبر
- ارباب کاشف — صوبائی میڈیا ٹیم ممبر
- مجیب ساحل — صوبائی میڈیا ٹیم ممبر
- کرامت ثروت — صوبائی ڈیجیٹل میڈیا ممبر
- عبدالرحمن حقانی — ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع پشاور

📅 تاریخ: 15 نومبر، بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے
📍 مقام: دوران پور، موٹروے چوک، پشاور رنگ روڈ کے قریب

تمام کارکنانِ جمعیت اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ احباب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

آئیے! ڈیجیٹل میدان میں جماعتی پیغام کو مؤثر، منظم اور بھرپور انداز میں آگے بڑھائیں۔

امیر پی کے 75 گل نواز قرطبی کا سردار گڑھی آمد مولانا عبد الباسط صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد۔ اس موقع پر ...
26/10/2026

امیر پی کے 75 گل نواز قرطبی کا سردار گڑھی آمد مولانا عبد الباسط صاحب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد۔ اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا فرزان شاہ صاحب بھی امیر کے ہمراہ تھے

24/10/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ وی سی 15سردارگڑھی pk75 کا ماہانہ اجلاس۔اجلاس کی صدارت سرپرست اعلیٰ مولانا عطاء اللّٰہ شاہ صاحب اور GSقاری محمد سہیل صاحب نے کی ۔اجلاس میں 25اکتوبر کو ہونے والے تربیتی اجتماع کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور انشاء اللّٰہ 25اکتوبر کو ہونے والے تربیتی اجتماع میں پھر پور طریقے سےجانے کا ارادہ سب ساتھیوں نے کیا اللّٰہ ہم سب کو جمیعت علمائے اسلام کے ساتھ مرتے دم تک وابستہ رکھے

10/10/2026

بریکنگ نیوز 🚨
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئے۔

08/10/2026

کراچی:
ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی کراچی ڈویژن کا اجلاس قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کی رہائشگاہ پر جاری ۔

اجلاس میں قائد ڈیجیٹل میڈیا برادرم انجنیئر ضیاءالرحمان صاحب ، قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب اور صوبائی کوآرڈینیٹر برادرم سمیع الحق سواتی صاحب شریک ہیں ۔

اسماعیل توحیدی
صوبائی میمبر ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی سندھ ۔
(حیدرآباد ڈویژن)
JUI MEDIA PAKISTAN ✅ 🥀

06/10/2026

مُجھے تھوڑا سا مہلت دیجئے کہ میں اگلا قدم کیسا زمین پر رکھتا ہوں۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital media PK75 VC 15 Sardar Garhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share