Aniq Randhawa

Aniq Randhawa

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aniq Randhawa, Gujranwala.

23/03/2026

مارچ ہمیں اس تاریخی عزم کی یاد دلاتا ہے جب ایک خواب نے حقیقت کا روپ دھارا اور پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔ 🇵🇰
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، ایمان اور قربانی کے جذبے سے ہی ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کی تعمیر ممکن ہے۔
آئیے آج کے دن اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم خدمتِ انسانیت، تعلیم اور فلاح کے ذریعے اپنے وطن کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
یومِ پاکستان مبارک!
🇵🇰

21/10/2025

🚀 گوجرانوالہ کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری!
بنو قابل فری آئی ٹی کورسز کا نیا بیچ 27 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے!

اس بیچ میں آپ سیکھ سکتے ہیں:
💻 Computer & IT
🌐 Back-end Development (Node.js)
📈 Sales & Leads Generation
🎬 Video Editing & Animation
📱 Mobile App Development
🎨 Graphic Designing
🛒 E-commerce Development
📢 Digital Marketing & Freelancing
🔐 Cyber Security (Advance)
🔍 SEO
🤖 Introduction to AI
🖌️ UI/UX Design (Figma)
📸 Digital Content Creation (Mobile Journalism)

یہ تمام جدید ڈیجیٹل مہارتیں حاصل کریں بالکل مفت اور بنائیں اپنا روشن مستقبل!

📍 رجسٹریشن و انٹری ٹیسٹ:
21 تا 26 اکتوبر – صبح 9 تا شام 6 بجے تک
🏫 بنو قابل سینٹر، سیٹلائٹ ٹاؤن، نزد میراں جی پلازہ، پرانی چنگی

📞 رابطہ: 0329 1865711
🌐 Register Now: BanoQabil.org

19/10/2025

📢 Bano Qabil – Free IT Courses
🚀 New Batch Starting from Monday, 27th October

📝 Registration & Entry Test:
🗓️ 21th to 26th October
🕘 9:00 AM to 6:00 PM
📍 Bano Qabil Center, Satellite Town
https://maps.app.goo.gl/Hx2oTHfWkD4viDAi7

🎯 Don’t miss the chance to learn in-demand IT skills absolutely FREE!
📞 Contact: 0329 1865711
🌐 Register now: banoqabil.org

06/10/2025

📣 اہم اعلان
کل7 اکتوبر، بروز منگل
🕓 شام 4 بجے
📍 شیرانوالہ باغ، گوجرانوالہ

🕊️ اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی
مرد، خواتین اور بچے شریک ہوں گے۔
آئیے! فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کریں اور دنیا کو دکھائیں کہ ہم ایک امت ہیں!

06/10/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مرکزی مجلس شوریٰ کی مشاورت سے مظہر اقبال رندھاوا کو مرکزی مجلس عاملہ کا رکن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نصرت، استقامت اور آسانیاں عطا فرمائے۔
جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ 💚

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Gujranwala